د: ریاست ہائے متحدہ امریکہ: I: ارنسٹ ڈبلیو برگس(Earnest W.Burgess) ، ہارویسٹ جے لاک (Harvest J.Lock) اور میری مارگیرٹ تھامس (Mary Margaret Thomas) نے اپنی مشترکہ تالیف میں [غیر شرعی بچوں] کی تعداد میں اضافے کو درجِ ذیل نقشہ کی صورت میں پیش کیا ہے: سال کالوں میں غیر شرعی بچوں کی نسبت گوروں میں غیر شرعی بچوں کی نسبت ۱۹۴۰ء ۸۔۱۶% ۰۔۲% ۱۹۴۵ء ۹۔۱۷% ۴۔۲% ۱۹۵۰ء ۰۔۱۸% ۸۔۱% ۱۹۵۵ء ۲۔۲۰% ۹۔۱% ۱۹۶۰ء ۶۔۲۱% ۳۔۲% ۱۹۶۵ء ۳۔۲۶% ۰۔۴% ۱۹۷۰ء ۴۔۲۹% ۹۔۴% [1] |
Book Name | زنا کی سنگینی اور اس کے برے اثرات |
Writer | پروفیسر ڈاکٹر فضل الٰہی |
Publisher | دار النور اسلام آباد |
Publish Year | 2014ء |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 320 |
Introduction |