Maktaba Wahhabi

استقامت( راہ دین پر ثابت قدمی)

مؤلف: شوانہ عبد العزیز

ناشر: توحید پبلیکیشنز بنگلور

سال شائع: 2004

مترجم: ابو محمد شاہد ستار

استقامت ِقول وعمل(اعضا ئِ جسم): استقامتِ قول و عمل سے مراد یہ ہے کہ بندہ اپنی زبان سے ایمان کا اقرار اور اظہار کرے اور اللہ کے احکام کو عملی جامہ پہنائے ۔ پھر اقرار اور عمل کے بعد ایسا کوئی کلمہ زبان سے نہ کہے اور ایسا کوئی عمل اس سے سرزد نہ ہو جو اللہ کی رضا ء اور خوشنودی کے خلاف یا اسکے احکام کے منافی ہو۔ پس استقامت ِ قلب کے ساتھ ہی ہرمسلمان کو چاہیئے کہ استقامت ِ قول وعمل پربھی توجہ دے اور خصوصی طور پر اپنی زبان کی حفاطت کرے، کیونکہ جو اعضاء ایمان کو تباہ و برباد کر سکتے ہیں ان میں سب سے آگے زبان ہے۔ حضرت سفیان بن عبداللہ ثقفی رضی اللہ عنہ نے فرمایا ہے: ((قُلْتُ:یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ!مَا اَکْثَرُ مَا تَخَافُ عَلَیَّ؟فَاَخَذَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ﷺبِطَرَفِ لِسَانِ نَفْسِہٖ،ثُمَّ قَالَ:ھَذَا)) (مختصر صحیح مسلم:۱۸،ترمذی:۱۵۲۲حسن صحیح،ابن ماجہ:۲/۱۳۱۴،نسائی بحوالہ صحیح الجامع للالبانی:۴۳۹۵، مسند احمد بحوالہ تفسیر ابن کثیر ۴/۸۹) ’’میں نے عرض کیا:اے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم !آپ میرے لیے کس چیز کا سب سے زیادہ خوف رکھتے ہیں ؟ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی زبان کے کنارے کو پکڑتے ہوئے فرمایا:’’یہ‘‘
x
صفحہعنوان
4تقدیم
6مقدّمہ
6(ماخوذ از خطاب علّامہ احسان الٰہی ظہیر رحمہ اللہ)
8استقامت (راہِ دین پر ثابت قدمی)
8استقامتِ دین:
10استقامت کیا ہے؟
11استقامتِ قلب(یا استقامتِ عقیدۃ):
13استقامت ِقول وعمل(اعضا ئِ جسم):
15استقامت کی راہ میں دو(۲) رکاوٹیں
151 دنیا کی محبت(یا لالچ)۔ 2 غیر اللہ کا خوف ۔ 1 دنیا کی محبت(یا لالچ):
192غیرُ اللّٰہ کا خوف :
24فتنۃ اور استقامت:
27حصولِ استقامت کے13ذرائع
271 صفتِ صبر حاصل کرنا:
282 اللّٰہ تعالیٰ کا ذکر کرنا اور اُسی سے پناہ مانگنا:
283 اللّٰہ سے استقامت کی دعاء کرنا:
304 قرآنِ کریم کی طرف رجوع:
325 موت کو یاد کرنا:
336 اللّٰہ کے وعدوں کو یادرکھنا:
347صُحبتِ صالح اور طلبِ نصیحت:
368 کثرت سے نیک اعمال کرنا:
389 صحیح راہ اختیار کرنے میں جدّوجہد کرنا اور اُسکی حقانیت پر اعتماد کرنا:
4110 اَنبیاء کے واقعات کو پڑھنا اور اُنہی جیسی زندگی گزارنا:
4211 بتدریج اور مستقل دین کا علم اور دینی تربیت حاصل کرنا:
4612 دشمنان ِ اسلام کی سازشوں کی خبر رکھنا:
4713 اسلام کے روشن مستقبل کا پختہ یقین:
48استقامت:فتح ونصرت کی کُنجی
49بعض فتنے اور ضرورت ِ استقامت
491 مال کا فتنہ:
502 بیوی اور بچوں کی آزمائش:
503 اقتدار اور عہد ے کا فتنہ:
514ایذاء رسانی اور ظلم وتشدّد کا فتنہ:
525دجّال کا فتنہ:
526دشمن کے مقابلہ میں استقامت
537اہل سنت کے صحیح منہج سے وابستگی اور اسکی پیروی وحمایت میں استقامت:
538 استقامت موت کے دروازے پر :
55اصحابُ ا لْا ُخدود کا قِصّہ
58حاصل ِ کلام
Flag Counter