Maktaba Wahhabi

فتاویٰ اصحاب الحدیث(جلد 1)

مؤلف: ابو محمد حافظ عبدالستار حماد

ناشر: مکتبہ اسلامیہ

سال شائع: 2007

212
تندرست لیکن در حقیقت یہ ایک دائمی مر یض ہے جسے مستقبل میں شفا یاب ہو نے کی امید نہیں ہے ،ایسی حا لت میں اس بو ڑھے کی طرح ہے جو روزہ نہیں رکھ سکتا ۔ حضرت ابن عبا س رضی اللہ عنہما کا اس قسم کے بو ڑھے کے متعلق یہی فتو یٰ ہے کہ وہ ہر دن ایک مسکین کو دو وقت کا کھا نا دے دے ۔(مستدرک حا کم :1/44) سوال ۔محمد علی خرید اری نمبر 5383لکھتے ہیں کہ جو شخص کسی عذر کی بنا پر رمضا ن المبا رک کے روزے نہ رکھ سکے وہ تو رمضا ن کے بعد روزوں کی گنتی پو ری کر ے گا، لیکن جو شخص دائمی مر یض ہو اور وہ ایک روزہ بھی نہیں رکھ سکتا ،اس کے متعلق شر یعت کا کیا حکم ہے ؟ جوا ب۔ شریعت نے ہمیں احکا م و فرائض بر وقت ادا کر نے کی تلقین کی ہے لیکن اگر کو ئی شر عی عذر ہو تو مقررہ وقت کے بعد بھی ادا سکتے ہیں، کسی فرض کو بروقت بجا لا نا ادا ،اور وقت گزرنے کے بعد ادا کرنا قضا کہلا تا ہے ۔روزہ کے متعلق بعض عذر ایسے ہیں جو قضا کا با عث ہیں، اگر قضا کی طا قت یا فرصت نہیں تو بعض عذر فد یہ کا مو جب ہیں ۔دوران سفر روزہ افطا ر کر نے کی اجا زت ہے لیکن جتنے روزے دوران سفر نہ رکھے جا سکیں وہ بعد میں رکھ لیے جا ئیں۔ ارشا د با ری تعا لیٰ ہے :’’ کہ جو شخص بیما ر ہو یا سفر پر ہو اسے دوسر ے ایا م میں گنتی کو پو را کر نا ہو گا ۔‘‘ (2/البقرۃ:184) لیکن اگر دورا ن سفر میں روزہ رکھنے کی مشقت نہیں ہے تو روزہ رکھ لینا بہتر ہے ،اسی طرح اگر معمولی بیما ری ہے اور روزہ رکھنے میں کو ئی وقت نہیں تو روزہ رکھ لینا بہتر ہے، اور اگر روزہ رکھنے سے مشقت ہو تی ہے یا بیما ری بگڑنے کا اندیشہ ہے تو افطا ر کیا جا سکتا ہے۔ قرآن کر یم نے اجا ز ت دی ہے کہ دورا ن بیما ری جتنے روزے رہ جا ئیں انہیں بعد میں رکھ لیا جائے۔ صورت مسئولہ کے مطا بق اگر کو ئی دائمی مریض ہے اور روزہ رکھنے کی ہمت نہیں ہے تو قضا کے بجا ئے وہ فدیہ ادا کر دے ،یعنی کسی دوسرے شخص کو روزے رکھوا دے۔ ارشا د با ری تعا لیٰ ہے کہ "جو روزہ کی طا قت نہیں رکھتے وہ فد یہ کے طور پر ایک مسکین کو کھا نا کھلائے۔ ( 2البقرہ:184) لہذا شوگر وغیرہ کے مر یض جو روزہ کی ہمت نہیں رکھتے انہیں ایک ما ہ تک کسی غریب اور نا دار کو فدیہ ادا کر نا ہو گا ، یعنی روزانہ اوسط درجے کا حسا ب لگا کر ایک ما ہ کا خرچہ اس کے حوالے کر دیا جا ئے، یہ بھی یا د رہے کہ غریب اور نا دار کئی ایک لو گو ں سے فدیہ لے سکتا ہے، اس میں شرعاً کو ئی قبا حت نہیں۔ اگر کو ئی شخص اتنا بو ڑھا ہو گیا ہے کہ روزہ نہیں رکھ سکتا تو وہ بھی فدیہ دے گا ،جیسا کہ حضرت ابن عبا س رضی اللہ عنہما فر ما تے ہیں :" کہ بہت بو ڑھے کے لیے رخصت ہے کہ وہ خو د روزہ رکھنے کی بجا ئے ہر دن ایک مسکین کو دو وقت کا کھا نا دے دے اور اس پر قضا نہیں ہے ۔(مستدرک حا کم :1/44) حا ملہ اور دودھ پلا نے والی عورت کو اگر روزہ رکھنے سے اپنی یا بچے کی صحت کے خرا ب ہو نے کا اندیشہ ہو تو اسے بھی روزہ افطا ر کرنے کے اجازت ہے۔ عذر ختم ہو نے کے بعد قضا دینا ضروری ہے ، اگر آیند ہ رمضان تک قضا دینے کی فرصت نہ ہو تو اسے چاہیے کہ فدیہ دے کر اپنے فرض سے سبکدوش ہو جا ئے ۔حدیث میں ہے کہ اللہ تعا لیٰ نے مسافر کو روزہ اور نصف نماز معا ف کر دی ہے ،اسی طرح حا ملہ اور دودھ پلا نے والی کو بھی روزہ نہ رکھنے کی اجا زت دی ہے ۔(ابو داؤد ،الصیام 2408) واضح رہے کہ صحت خرا ب ہو نے کا اندیشہ کسی اما نت دار ،تجر بہ کا ر اور سمجھ دار ڈا کٹر کی رپو رٹ پر مو قو ف ہے، اپنی صوا بدید
x
صفحہعنوان
5خطبہ مسنونہ
6حرف اول
15پیش لفظ
15فتویٰ کا مفہوم
15اہمیت فتویٰ
16مفتی اور اس کی شروط
19مفتی کے فرا ئض
25تو حید و عقید ہ
26توحید و عقیدہ
39رسا لت و ولا یت
40رسالت و ولایت
65طہارت وضو
66طہارت و وضو
73اذان ونماز
74اذان و نماز
161جنائز و زیارت قبور
162جنائز و زیارت قبور
180زکو ۃ و صدقا ت
181زکوٰۃ و صدقات
188حج و عمرہ
189حج و عمرہ
206روزہ و اعتکا ف
207روزہ و اعتکاف
222معتکف مندرجہ ذیل کام بحا لت اعتکا ف کر سکتا ہے
222معتکف کے لیے مندرجہ ذیل امو ر بحالت اعتکا ف نا جا ئز ہیں
229خریدوفروخت
230خرید و فروخت
275بیمہ کی جائز صورتیں
278وصیت وراثت
279وصیت و وراثت
334نکا ح وطلا ق
335نکا ح وطلا ق
403جمعہ و عیدین
404جمعہ و عیدین
420آداب واخلاق
421آداب واخلاق
433متفرقا ت
Flag Counter