فضائل ان دونوں مہینوں کی کوئی فضیلت احادیث میں وارد نہیں ہوئی۔ مسنون اعمال قرآن و حدیث میں ان دونوں مہینوں میں کسی عمل کی کوئی خاص فضیلت بیان نہیں کی گئی، لہٰذا جو مسنون اعمال دیگر ایام میں کیے جاتے ہیں، وہ ان مہینوں میں بھی کیے جائیں۔ رسوم و بدعات ان مہینوں میں ہمارے ہاں کوئی خاص رسم اور بدعت بھی رائج نہیں ہے، یعنی یہ مہینے غیر شرعی رسومات و خرافات سے پاک ہیں۔ |
Book Name | مسئلہ رؤیتِ ہلال اور 12 اسلامی مہینے |
Writer | حافظ صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ |
Publisher | دارالسلام لاہور |
Publish Year | |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 379 |
Introduction |