د:یہ کہ مسلمان آدمی طلوعِ فجر سے پہلے اپنے سفر کو شروع کردے اور اپنے اقامتی شہر یا بستی کی آبادی سے قبل از فجر تجاوز کرجائے۔ اور اسی طرح اس کی حالت سفر میں اگر صبح صادق طلوع ہوجائے تو بھیاس کے لیے روزہ چھوڑ دینا جائز ہے۔ اس لیے کہ وہ سفر سے متصف ہوگا۔ اور کسی سبب کے ہوتے ہوئے روزے کا وجوب ہوتا ہے اور وہ ہے طلوعِ فجر صادق۔ مسئلہ:… سفر میں روزہ نہ رکھنے کی رخصت کب منقطع ہوتی ہے؟ |
Book Name | روزہ جو ایک ڈھال ہے |
Writer | خالد بن عبدالرحمٰن بن علی الجریسی |
Publisher | دار المعرفہ |
Publish Year | |
Translator | عبداللہ بن عبدالرحمٰن الجبریہ |
Volume | |
Number of Pages | 346 |
Introduction |