Maktaba Wahhabi

روزہ حقیقت و ثمرات

مؤلف: فضیلۃ الشیخ عبداللہ ناصر رحمانی

ناشر: مکتبہ عبداللہ بن سلام لترجمۃ کتب الاسلام

سے ثابت ہے۔ کتاب اللّٰہ سے د لیل: { یَاأَ یُّھَا الَّذِیْنَ آمَنُوْا کُتِبَ عَلَیْکُمُ الصِّیَامُ کَمَاکُتِبَ عَلَی الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِکُمْ لَعَلَّکُمْ تَتَّقُوْنَ} (البقرۃ:۱۸۳) یہاں کتب، بمعنی فرض ہے (محاسن التاویل للقاسمی (۳/۴۱۴)،(ا للباب فی علوم الکتاب لأبی حفص الدمشقی (۳/۲۵۰) نیز اللہ تعالیٰ کا یہ فرمان اس کی فرضیت پر دال ہے: {فَمَنْ شَھِدَ مِنْکُمُ الشَّھْرَ فَلْیَصُمْہُ}(البقرۃ:۱۸۵) ترجمہ:(تم میں سے جو شخص اس مہینہ کو پائے اسے روزہ رکھنا چاہئے) ’’لیصم‘‘ لامِ امر کی وجہ سے صیغۂ امر بن چکا ہے،اور امر کا اصل معنی وجوب ہے جو روزے کے فرض ہونے کی دلیل ہے۔ احا د یث سے د لیل : عن عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنھما قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم :[بنی الاسلام علی خمس شھادۃأن لاالٰہ الا اللہ وأن محمدا رسول اللہ واقام الصلاۃوایتاء الزکاۃ وصیام رمضان وحج البیت] یہ حدیث اسلام کے بنیادی ارکان پر مشتمل ہے،ان ارکان میں سے ایک بنیادی رکن روزہ بھی ہے۔
x
صفحہعنوان
6عرضِ مؤلف
7روزہ کی لغوی واصطلاحی تعریف
7تعریف کی وضاحت:
13روزہ کا حکم :
16روزہ کب فرض ہوا
18اُمتِ محمد یہ صلی اللہ علیہ وسلم پر ر و ز ہ کب فرض ہوا؟
20روزہ کے حِکَمْ ومقاصد
26فرانسیسی ڈاکٹر ’’ کا لبا ‘‘ کی رائے
26ا مریکی ڈاکٹروں کی رائے:
30روزہ کے فضائل
30روزہ کی فضیلت قرآن پاک سے:
32روزے کے فضائل احادیث سے
33پہلی فضیلت:
38حد یث میں مذ کور د و سر ی فضیلت
43روزہ کی فضیلت میں د یگر ا حاد یث
47روزہ کے فضائل کس طرح حاصل کیئے جائیں
47روزہ اور تلاوتِ قرآن
48ر مضان میں تلا و تِ قرآن کی اہمیت:
50ر مضان ا ور صد قہ و سخا و ت
56ر و ز ہ ا و ر قبو لیت ِد عا ء
60ر مضان ا و ر قیا م ا للیل
62رمضان ا ور عشرِا خیر
66ا عتکا ف کی فضیلت
70حرفِ آخر
Flag Counter