Maktaba Wahhabi

مختصر مسائل و احکام نمازِ جنازہ

مؤلف: شیخ ابو عدنان محمد منیر مقر

ناشر: توحید پبلیکیشنز،بنگلور(اندیا)

سال شائع: 2006

ایام شرور ومصائب میں،یہ ایک بدترین بدعت ہے۔‘‘ سنت یہ ہے کہ مرنے والے کے اقرباء اسکے پسماندگان کیلئے کھانا تیار کریں۔[1] بہرحال میت کے پسماندگان سے ضیافت حاصل کرنا ممنوع ہے۔[2] بعض دیگر بدعات۔کتبِ فقۂ حنفیہ کی روشنی میں: قُل،تیجا،ساتا،(دسواں)،چہلم اور برسی منانا بدعت ہیں۔[3] یہاں بعض حنفی علماء کی آراء ملاحظہ فرمائیں،چنانچہ تلخیص السنن میں ہے: 1۔ (اَلْاِ جْتِمَاعُ فِیْ یَوْمِ الثَّالِثِ خُصُوْصاً لَیْسَ فِیْہِ فَرِیْضَۃٌ وَلَا فِیْہِ وُجُوْبٌ وَلَافِیْہِ اِسْتِحْبَابٌ وَلَا فِیْہِ مَنْفَعَۃٌ وَلَا فِیْہِ مَصْلَحَۃٌ فِیْ الدِّیْنِ بَلْ فِیْہِ طَعْنٌ وَمَذَمَّۃٌ وَمَلَامَۃٌ عَلَیٰ السَّلَفِ حَیْثُ لَمْ یَنْتَبِھُوْالَہٗ،بَلْ عَلیٰ النَبِّیِّ(صلی اللّٰه علیہ وسلم)حَیْثُ تَرَکَ حُقُوْقَ الْمَیِّتِ بَلْ عَلٰی اللّٰہِ سُبْحَانَہٗ وَتَعَالٰی حَیْثُ لَمْ یُکْمِلِ الشَّرِیْعَۃَ وَقَدْ قَالَ فِیْ تَکْمِیْلِ الشَّرِیْعَۃِ الْمُحَمَّدِیَّۃِ﴿اَلْیَوْمَ اَکْمَلْتُ لَکُمْ دِیْنَکُمْ﴾۔الخ)(تلخیص السّنن) ’’تیسرے دن خاص طور پر اجتماع(قُل)فرض ہے نہ واجب،سنّت ہے نہ مستحب۔اس میں کوئی منفعت ہے نہ دینی مصلحت،بلکہ یہ طعن،مذمت اور ملامت ہے سلفِ صالحین پر کہ وہ اس کام سے ناواقف رہے،بلکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر بھی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حقوقِ میّت ترک کردیئے اور خود اللہ سبحانہٗ وتعالیٰ پر بھی کہ
x
صفحہعنوان
5ابتدائیہ
7مسائل و احکامِ نمازِجنازہ
7ذکرِموت،فکرِ آخرت:
9نوحہ خوانی اور سوگ و ماتم:
17احکام ا لجنائز کی وسعت:
18مریض کی ذمہ داریاں:
20حسنِ خاتمہ کی علامات ونشانیاں:
25خودکشی کی موت:
26خودکشی کرنے والے کی نمازِ جنازہ؟:
27لاَ اِلٰہَ اِلاَّاللّٰہ کی تلقین:
28تجہیزوتکفین اور جنازہ و تدفین میں جلدی کرنا:
30میت کو غسل دینا:
30شہید کا حکم:
31غسلِ میّت کا حقدار:
32بچے کی میّت کو غسل دینا:
33غسلِ میّت یا صرف تیمّم؟:
34بیوی کا خاوند کو اور خاوند کا بیوی کو غسل دینا:
34بیوی کے اپنے شوہر کو غسل دینے کے د لائلِ جواز:
35شوہر کے اپنی بیوی کو غسل دینے کے دلائلِ جواز:
37مانعین کے دلائل اور انکا جائزہ:
39غیر معروف لاش یا چند ٹکڑوں کا حکم:
40غسل ِ میّت اور ہماری حالت:
41غسل ِمیّت کا مسنون طریقہ:
42غسلِ میت کے سلسلہ میں بعض فقہی تشریحات:
44مُحرم کا غسل:
45غسل دینے والے پر غسل کا استحباب:
46کفن کاکپڑا:
47سفید کپڑ ے کی فضیلت:
48عورت کے کفن کے کپڑ ے:
48بوقتِ مجبوری کم کپڑ ے:
49اپنا کفن خود تیار کرکے رکھ لینا:
49اپنی قبر کھود کر رکھ لینا:
50مُحرم کا کفن:
50شہید کا کفن:
51کفن کو خوشبو لگانا:
51کفن کو زمزم میں بھگونے کی رسم:
52کفن پر دعائیہ کلمات لکھنے کا رواج:
52راہداری؟:
52جناز ے کو کندھا دینا:
53بلند آواز سے روتے ہوئے بخور اٹھائے چلنا:
54عورتوں کیلئے حکم:
54جنازہ کا حکم و طریقہ:
55میدان،جنازہ گاہ یا مسجد میں جنازہ:
56تحریف کا ایک نمونہ:
57دو یا تین صفیں بنا لینا:
58شرکاء جماعت کی تعداد و صف بندی:
58امام کہاں کھڑا ہو؟
59تکبیراتِ جنازہ اور ہاتھ باندھنا:
60سورۃ الفاتحہ پڑھنا:
63احناف و مالکیہ کا مسلک:
63دوسری قراء ت:
651۔پہلی دعاء:
662۔دوسری دعاء:
673۔تیسری دعاء:
684۔چوتھی دعاء:
685۔پانچویں دعاء:
696۔بچے کے جنازہ کی دعاء:
69سلام پھیرنا:
70جنازہ کے فوراََ بعد دعاء کرنے کی رسم:
70تدفین:
70دعاء ثبات و مغفرت:
71تکبیراتِ جنازہ کے ساتھ رفع الیدین:
73قراء ت سرّی یا جہری؟:
75دیگرمتفرّق مسائل ِ جنازہ
75نماز جنازہ غائبانہ:
77نماز جنازہ کا حکم:
79قبر پر نمازِ جنازہ:
80متعدد جنازوں کی ایک نماز:
80اوقاتِ ممانعتِ تدفین:
80میّت کی دوسرے ملک منتقلی:
81لحد یا شق؟
81بیوی کی تدفین میں شوہر کی شرکت:
82میّت کو قبر میں اتارنا:
82قبر پر مٹی ڈالنا:
83قبر کی اونچائی:
84قبرپر آذان؟
85اہلِ میت کے گھر کھانا ونوحہ:
86علماء احناف کے اقوال:
87بعض دیگر بدعات۔کتبِ فقۂ حنفیہ کی روشنی میں:
89قران خوانی:
89مقابر پر بدعات:
93مصادر ومراجع
Flag Counter