| لیکن ’انقیاد و تابعداری‘ مکمل طور پر سونپ دینے‘سر تسلیم خم کردینے اور ’لا إلٰہ إلا اللہ‘ کی کسی بھی شرط ([1])کو نہ چھوڑنے کا نام ہے۔ ارشاد باری ہے: ﴿وَأَنِيبُوا إِلَىٰ رَبِّكُمْ وَأَسْلِمُوا لَهُ﴾[2] اپنے رب کی طرف رجوع کرو اور اس کے تابع ہو جاؤ۔ نیز ارشاد ہے: ﴿وَمَنْ أَحْسَنُ دِينًا مِّمَّنْ أَسْلَمَ وَجْهَهُ لِلّٰہِ وَهُوَ مُحْسِنٌ﴾[3] اور بہ حیثیت دین اس شخص سے بہتر کون ہو سکتا ہے جس نے خود کو اللہ کے تابع کردیا ہو اوروہ نیکو کار بھی ہو۔ نیز ارشاد ہے: |
| Book Name | کلمہ طیبہ مفہوم فضائل |
| Writer | سعید بن علی بن وہف القحطانی |
| Publisher | |
| Publish Year | |
| Translator | ابو عبد اللہ عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی مدنی |
| Volume | |
| Number of Pages | 279 |
| Introduction |