اور قوم عادکی طرف ان کے بھائی ہود علیہ السلام کو بھیجا‘ انہوں نے فرمایا:اے میری قوم کے لوگو اللہ کی عبادت کرو‘ اللہ کے سوا تمہارا کوئی معبود حقیقی نہیں۔
نیز ارشاد ہے:
﴿وَإِلَىٰ ثَمُودَ أَخَاهُمْ صَالِحًا ۗ قَالَ يَا قَوْمِ اعْبُدُوا اللّٰہَ مَا لَكُم مِّنْ إِلَـٰهٍ غَيْرُهُ﴾[1]
اور قوم ثمود کی طرف ان کے بھائی صالح علیہ السلام کو بھیجا‘ انہوں نے فرمایا:اے میری قوم کے لوگو اللہ کی عبادت کرو‘ اللہ کے سوا تمہارا کوئی معبود حقیقی نہیں۔
نیز ارشاد ہے:
﴿وَإِلَىٰ مَدْيَنَ أَخَاهُمْ شُعَيْبًا ۗ قَالَ يَا قَوْمِ اعْبُدُوا اللّٰہَ مَا لَكُم مِّنْ إِلَـٰهٍ غَيْرُهُ﴾[2]
اور قوم مدین کی طرف ان کے بھائی شعیب علیہ السلام کو بھیجا‘ انہوں
|