Maktaba Wahhabi

198 - 279
والوں پر لعنت فرمائی ہے ‘عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے،وہ فرماتے ہیں: ((لعن رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم زائرات القبور والمتخذین علیھا المساجد والسرج)) [1] اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے قبروں کی زیارت کرنے والیوں پراور ان پر مساجد بنانے اور چراغاں کرنے والوں پر لعنت فرمائی ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے شرک تک پہنچنے کے تمام دروازوں کو بند کر دیاہے،[2] ارشاد ہے: (( لا تجلسوا علی القبور ولا تصلوا إلیھا)) [3]
Flag Counter