Maktaba Wahhabi

155 - 279
نیز ارشاد ہے: ﴿فَلْيَحْذَرِ الَّذِينَ يُخَالِفُونَ عَنْ أَمْرِهِ أَن تُصِيبَهُمْ فِتْنَةٌ أَوْ يُصِيبَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ﴾[1] سنو جو لوگ حکم رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی مخالفت کرتے ہیں انہیں ڈرتے رہنا چاہیے کہ کہیں ان پرزبردست آفت نہ آپڑے یاانہیں دردناک عذاب نہ پہونچے۔ نیز ارشاد ہے: ﴿وَمَن يُطِعِ اللّٰہَ وَرَسُولَهُ فَقَدْ فَازَ فَوْزًا عَظِيمًا﴾ [2] اور جو اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کرے وہ بڑی عظیم کامیابی سے ہمکنار ہوگیا۔ نیز ارشاد ہے: ﴿وَمَن يَعْصِ اللّٰہَ وَرَسُولَهُ فَقَدْ ضَلَّ ضَلَالًا مُّبِينًا﴾ [3]
Flag Counter