| ان شاء اللہ میں ذکر کروں گا۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت اور آپ کی رسالت کے عموم پر واضح دلائل و براہین بکثرت اور مختلف النوع ہیں ‘ جو دیگر انبیاء کرام کی نشانیوں سے بہت زیادہ اور عظیم تر ہیں ‘ اس قسم کے تمام دلائل و براہین دو چیزوں میں محصور ہیں: الف- کچھ دلائل و براہین ایسے ہیں جوموسیٰ و عیسیٰ علیہما السلام کے معجزات کے مثل گزر چکے ہیں اور صحیح احادیث کی روشنی میں معلوم و مشہور ہیں۔ ب- اور کچھ ایسے ہیں جو آج تک باقی ہیں ‘جیسے قرآن کریم اور علم و ایمان |
| Book Name | کلمہ طیبہ مفہوم فضائل |
| Writer | سعید بن علی بن وہف القحطانی |
| Publisher | |
| Publish Year | |
| Translator | ابو عبد اللہ عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی مدنی |
| Volume | |
| Number of Pages | 279 |
| Introduction |