مقدمه
إن الحمد للّٰہ،نحمدہ،ونستعینہ،ونستغفرہ،ونعوذ باللّٰہ من شرور أنفسنا،ومن سیئات أعمالنا،من یھدہ اللّٰہ فلا مضل لہ ومن یضلل فلا ھادي لہ،وأشھد أن لا إلہ إلا اللّٰہ وحدہ لاشریک لہ،وأشھد أن محمداً عبدہ ورسولہ،صلی اللّٰہ علیہ وعلی آلہ وأصحابہ ومن تبعھم بإحسان إلی یوم الدین،وسلم تسلیماً کثیراً،أما بعد:
یہ’’ کلمۂ توحید‘‘ یعنی مضبوط اور قابل اعتماد کڑا،کلمۂ طیبہ،کلمۂ تقویٰ،شہادتِ حق اور دعوتِ حق’’ أشہد أن لا إلٰہ إلا اللہ وأشہد أن محمداً عبدہ ورسولہ‘‘کے سلسلہ میں ایک مختصر رسالہ ہے‘ جسے میں نے اپنی ذات اور اللہ تعالیٰ اپنے بندوں میں سے جس کے لئے چاہے اس کے لئے جمع کیا ہے۔ میں اللہ سے دعا گو ہوں ‘ جس کے سوا کوئی معبود حقیقی نہیں،وہ تنہا ‘اکیلا‘ بے نیاز ہے‘ جس نے نہ جنا اور نہ ہی جنا گیا اور نہ ہی اس کا کوئی ہمسر اور مقابل ہے‘ کہ وہ مجھے ‘ آپ کو اور تمام مسلمان کو ان لوگوں میں
|