واشھد ان اللّٰہ لا ربّ غیرہ
وانک مامون علٰی کل غائب
اور میں گواہی دیتا ہوں کہ اﷲکے سوا کوئی رب نہیں اور بے شک آپ محفوظ ہیں ہر پوشیدہ بات سے
وانک ادنٰی المرسلین وسیلۃ
الی اللّٰہ یا ابن الاکرمین الاطائب
اورتمام پیغمبروں میں آپ ہی بارگاہ الٰہی میں سے قریبی وسیلہ ہیں ‘ اے شریف پاکیزہ والدین کے بیٹے
فمرنا بما یاتیک یا خیر مرسل
وان کان فیما فیہ شیب الذوائب
اے خیر مرسل ‘آپکے پاس جو حکم آتا ہے اسکا ہم کو حکم فرمادیں اگرچہ اس کی تعمیل میں پہاڑوں کی چوٹیاں کیوں نہ سر کرنی پڑیں
وکن لی شفیعا یوم لا ذو شفاعۃ
بمغن فتیلا عن سوادبن قارب
اور آپ میرے شفیع اس دن کے لئے بن جائیں ‘جس دن سواد بن قارب کی کوئی شفاعت والا ذرا بھی فائدہ نہ پہنچا سکے گا۔
۱۷۔ امام نووی رحمۃ اﷲعلیہ نے ’’الاذکار‘‘میں ذکر کیا ہے کہ نبی صلی اﷲعلیہ وسلم
|