Maktaba Wahhabi

شرح کشف الشبہات

مؤلف: محمد بن سلیمان التمیمی

ناشر: مکتبہ الفرقان

مترجم: ابوبکر ظفر

فان قال: النبی صلی اللّٰهُ علیہ وسلم اُعطی الشفاعۃ، وأنا أطلبہ مما أعطاہ اللّٰہ۔ فالجواب: أن اللّٰہ أعطاہ الشفاعۃ، ونہاک عن ہذا فقال:﴿فَلَا تَدْعُوْا مَعَ اللّٰہِ اَحَدًا﴾[الجن:18]، فاذا کنت تدعو اللّٰہ أن یشفِّعَ نبیہ فیک فأطعہ فی قولہ:﴿فَلَا تَدْعُوْا مَعَ اللّٰہِ اَحَدًا﴾ وَأیضًا فان الشفاعۃ أعطیہا غیر النبی صلی اللّٰهُ علیہ وسلم ، فصح أن الملائکۃ یشفعون، والأولیاء یشفعون، والأفراط یشفعون، أتقول: ان اللّٰہ أعطاہم الشفاعۃ فأطلبہا منہم؟ فان قلت ہذا رجعت الیٰ عبادۃ الصالحین التی ذکر اللّٰہ فی کتابہ، وان قلت: لا، بطل قولک((أعطاہ اللّٰہ الشفاعۃ وأنا أطلبہ مما أعطاہ اللّٰہ))۔ اگر معترض آپ سے یہ کہے کہ تم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت کا انکار اور اس سے بیزاری کرتے ہو! آپ اس سے کہیں کہ میں شفاعت رسول کا نہ تو منکر ہوں نہ اس سے بیزار ہوسکتا ہوں۔ بلکہ میرا ایمان ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم شافع و مشفع ہیں اور میں آپ کی شفاعت کا امیدوار بھی ہوں لیکن شفاعت اللہ کے اختیار میں ہے، جیسا کہ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: ﴿قُلْ لِّّٰہِ الشَّفٰعَۃُ جَمِیْعًا﴾(الزمر:44) ’’کہہ دو کہ شفاعت تو ساری کی ساری اللہ کے اختیار میں ہے۔‘‘ یہ شفاعت اللہ تعالیٰ کی اجازت کے بعد ہوگی، جیسا کہ فرمان الٰہی ہے: ﴿مَنْ ذَالَّذِیْ یَشْفَعُ عِنْدَہ‘ اِلَّا بَاِذْنِہٖ﴾(البقرہ: 255) ’’ا س کے حکم کے بغیر کون اس کے پاس شفاعت کر سکتا ہے۔‘‘ نیز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کسی کے بارے میں اس وقت تک شفاعت نہیں کریں گے جب تک اللہ تعالیٰ اس کے بارے میں شفاعت کی اجازت نہ دے دیں، جیسا کہ فرمایا:
x
صفحہعنوان
7عرضِ ناشر
9مقدمہ
10انبیاء علیہما السلام کی بعثت کا بڑا مقصد
12علم اور اس کے درجات
15توحید ربوبیت اور مشرکین کا عقیدہ
17نمبر1:… توحید ربوبیت
17دلائل:
17نمبر2:… توحید الوہیت
17نمبر3:… اللہ تعالیٰ کے اسماء و صفات میں اس کو اکیلا سمجھنا
18تمام انبیاء کا دین کیا تھا ؟
20نوح علیہ السلام کے آنے کا مقصد
22قوم نوح کے نیک لوگ
23خاتم النبیّین محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں
24نیک لوگوں کی عبادت کس نے ختم کی
24محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت کا مقصد
25وسیلہ کی حیثیت
26محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور دین ابراہیمی
27ابراہیمی دین
27مشرکین مکہ توحید ربوبیت کے قائل تھے
30غیر اللہ سے مانگنا
31مشکل وقت میں پکارنا
32توحید الوہیت کے لیے جنگ
33دعا کی اقسام
34ذبح کرنا بھی عبادت ہے
36نذرونیاز عبادت ہے
36مدد مانگناعبادت ہے
38خلاصہ بحث
38کلمہ توحید کا مفہوم
41دنیاوی معبودوں کی حقیقت
43توحید کے فوائد
431۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و رحمت پر خوشی:
432۔اللہ تعالیٰ کا خوف اور ڈر:
44دین سے مراد عبادت ہے
45لاعلمی عذر نہیں
49کفر تک لے جانے والی لاعلمی
50آیات قرآنی
51احادیث نبوی
52اہل علم کے اقوال
65دین اسلام جاننا ضروری ہے
75شبہات اور ان کے جواب
77مشرکین کے شبہات اور ان کے جواب
83توحید الوہیت کسے کہتے ہیں!
87انبیاء و اولیاء کی عبادت
90غیر اللہ سے استغاثہ کفر ہے
91غیر اللہ سے استغاثہ کفر ہے
95پکارنا بھی عبادت
95قربانی بھی عبادت ہے
99شفاعت برحق ہے
101شفاعت کا اختیار
102فرشتوں اور نیک لوگوں کی سفارش
103صالحین سے پناہ حاصل کرنا شرک ہے
104صالحین کی پناہ لینا
107شرک کیا ہے ؟
112ربوبیت کا اقرار اور الوہیت کا انکار
117کفر کسے کہتے ہیں
121دوسرا جواب
122تیسرا جواب
123شریعت کی مخالفت کا نتیجہ
124چوتھا جواب
124پانچواں جواب
127چھٹا جواب
127ساتواں جواب
131فہم دین ضروری ہے
139خبر کی تحقیق ضروری ہے
141استغاثہ کا مفہوم
143کیا غیر اللہ سے مدد مانگنا شرک نہیں ؟
147جبریل علیہ السلام کے واقعہ سے استدلال
148توحید کی عملی تطبیق
150جاہ و منصب کی رکاوٹ
151لوگوں کی عام غلطی
Flag Counter