Maktaba Wahhabi

شرح کشف الشبہات

مؤلف: محمد بن سلیمان التمیمی

ناشر: مکتبہ الفرقان

مترجم: ابوبکر ظفر

101
اجازت سے ہی ہوگا اور صر ف اسی کی سفارش ہو گی جس سے اللہ خوش ہوگا اور اللہ تعالیٰ توحید کے علاوہ کسی دوسری چیز سے خوش بھی نہیں ہوتا تو اس سے لازماًیہ نتیجہ نکلا کہ سفارش کا مطالبہ بھی اللہ سے کرنا چاہیے،نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سفارش کا مطالبہ کرنا غلط ہے۔ البتہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سفارش کے حصول کی دعا کی جاسکتی ہے کہ اے اللہ میرے متعلق نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سفارش قبول فرمانا۔ اے اللہ مجھے اپنے نبی کی سفارش سے محروم نہ کرنا وغیرہ۔ شفاعت کا اختیار شبہ نمبر 7:…اگر مشرک یہ اعتراض کریںکہ اللہ تعالیٰ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو سفارش کا اختیار دیا ہے اور اسی وجہ سے میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سفارش کا مطالبہ کرتا ہوں ؟تو اس کا جواب تین صورتوںمیں دیا جا سکتا ہے۔ 1۔ جواب:… اللہ تعالیٰ نے سفارش کا اختیار دے کر تمہیں بھی اس سے منع کر دیا ہے کہ تم اپنی دعا میں نبی کو شریک کرو۔ فرمانِ باری تعالیٰ ہے: ﴿فَلَا تَدْعُوْا مَعَ اللّٰہِ اَحَدًا﴾ ’’اللہ تعالیٰ کے ساتھ کسی دوسرے کو مت پکارو۔ ‘‘ 2۔ اللہ تعالیٰ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو سفارش کو حق دیا ہے لیکن آپ صلی اللہ علیہ وسلم بھی اللہ کی اجازت کے بغیر سفارش نہیں کریں گے اور اسی شخص کی سفارش کریں گے جس سے اللہ تعالیٰ راضی ہوگا۔ جو مشرک ہے اس سے اللہ ناراض ہے اور اسکی سفارش کی اجازت بھی نہیںہوگی۔ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: ﴿وَلَایَشْفَعُوْنَ اِلَّا لِمَنِ ارْتَضٰی﴾(انبیائ:28) ’’ان لوگوں کی سفارش کی جائے گی جن سے اللہ خوش ہوگا۔ ‘‘ 3۔ اللہ تعالیٰ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے علاوہ دوسروں کو بھی سفارش کی اجازت عطا فرمائے گا، فرشتے اور اولیا ء اللہ بھی سفارش کریں گے۔تو کیا آپ ان تمام لوگوں سے سفارش کا مطالبہ کرتے
x
صفحہعنوان
7عرضِ ناشر
9مقدمہ
10انبیاء علیہما السلام کی بعثت کا بڑا مقصد
12علم اور اس کے درجات
15توحید ربوبیت اور مشرکین کا عقیدہ
17نمبر1:… توحید ربوبیت
17دلائل:
17نمبر2:… توحید الوہیت
17نمبر3:… اللہ تعالیٰ کے اسماء و صفات میں اس کو اکیلا سمجھنا
18تمام انبیاء کا دین کیا تھا ؟
20نوح علیہ السلام کے آنے کا مقصد
22قوم نوح کے نیک لوگ
23خاتم النبیّین محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں
24نیک لوگوں کی عبادت کس نے ختم کی
24محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت کا مقصد
25وسیلہ کی حیثیت
26محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور دین ابراہیمی
27ابراہیمی دین
27مشرکین مکہ توحید ربوبیت کے قائل تھے
30غیر اللہ سے مانگنا
31مشکل وقت میں پکارنا
32توحید الوہیت کے لیے جنگ
33دعا کی اقسام
34ذبح کرنا بھی عبادت ہے
36نذرونیاز عبادت ہے
36مدد مانگناعبادت ہے
38خلاصہ بحث
38کلمہ توحید کا مفہوم
41دنیاوی معبودوں کی حقیقت
43توحید کے فوائد
431۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و رحمت پر خوشی:
432۔اللہ تعالیٰ کا خوف اور ڈر:
44دین سے مراد عبادت ہے
45لاعلمی عذر نہیں
49کفر تک لے جانے والی لاعلمی
50آیات قرآنی
51احادیث نبوی
52اہل علم کے اقوال
65دین اسلام جاننا ضروری ہے
75شبہات اور ان کے جواب
77مشرکین کے شبہات اور ان کے جواب
83توحید الوہیت کسے کہتے ہیں!
87انبیاء و اولیاء کی عبادت
90غیر اللہ سے استغاثہ کفر ہے
91غیر اللہ سے استغاثہ کفر ہے
95پکارنا بھی عبادت
95قربانی بھی عبادت ہے
99شفاعت برحق ہے
101شفاعت کا اختیار
102فرشتوں اور نیک لوگوں کی سفارش
103صالحین سے پناہ حاصل کرنا شرک ہے
104صالحین کی پناہ لینا
107شرک کیا ہے ؟
112ربوبیت کا اقرار اور الوہیت کا انکار
117کفر کسے کہتے ہیں
121دوسرا جواب
122تیسرا جواب
123شریعت کی مخالفت کا نتیجہ
124چوتھا جواب
124پانچواں جواب
127چھٹا جواب
127ساتواں جواب
131فہم دین ضروری ہے
139خبر کی تحقیق ضروری ہے
141استغاثہ کا مفہوم
143کیا غیر اللہ سے مدد مانگنا شرک نہیں ؟
147جبریل علیہ السلام کے واقعہ سے استدلال
148توحید کی عملی تطبیق
150جاہ و منصب کی رکاوٹ
151لوگوں کی عام غلطی
Flag Counter