Maktaba Wahhabi

شرح کشف الشبہات

مؤلف: محمد بن سلیمان التمیمی

ناشر: مکتبہ الفرقان

مترجم: ابوبکر ظفر

125
ویقال ایضًا: اذا کان الأولون لم یکفروا الا انہم جمعوا بین الشرک وتکذیب الرسول والقرآن، وانکار البعث وغیر ذلک۔ فما معنیٰ الباب الذی ذکر العلماء فی کل مذہب:((باب حکم المرتد)) وہو المسلم الذی یکفر بعد اسلامہ، ثم ذکروا أنواعًا کثیرۃ کل نوع منہا یکفِّر ویحل دم الرجل ومالہ، حتّٰی انہم ذکروا أشیاء یسیرۃ عند من فعلہا، مثل کلمۃ یذکرہا بلسانہ دون قلبہ، أو کلمۃ یذکرہا عَلی وجہ المزح واللعب۔ ویقال ایضًا: الذین قال اللّٰہ فیہم:﴿یَحْلِفُوْنَ بِاللّٰہِ مَا قَالُوْا وَلَقَدْ قَالُوْا کَلِمَۃَ الْکُفْرِ بَعْدَ اِسْلَامِہِمْ﴾[التوبۃ:74] اما سمعت اللّٰہ کفرہم بکلمۃ مع کونہم فی زمن رسول اللّٰہ صلی اللّٰهُ علیہ وسلم ویجاہدون معہ ویصلون، ویزکون، ویحجون، ویوحدون۔ وکذلک الذین قال اللّٰہ فیہم:﴿قُلْ اَبِاللّٰہِ وَئَ ایٰتِہِ وَرَسُوْلِہِ کُنْتُمْ تَسْتَہْزِء وُنَ۔لَا تَعْتَذِرُوْا قَدْ کَفَرْتُمْ بَعْدَ اِیْمٰنِکُمْ﴾[التوبۃ:65۔66] فہؤلاء الذین صرح اللّٰہ فیہم انہم کفروا بعد ایمانہم وہم مع رسول اللّٰہ صلی اللّٰهُ علیہ وسلم فی غزوۃ تبوک قالوا کلمۃ ذکروا أنہم قالوہا علٰی وجہ المزح فتأمل ہذہ الشبہۃ وہی قولہم: تکفرون من المسلمین أناسًا، یشہدون أن لا الہ الا اللّٰہ، ویصلون، ویصومون، ثم تأمل جوابہا، فانہ من أنفع ما فی ہذہ الأوراق۔ آپ یہ بھی جواب دے سکتے ہیں کہ پہلے لوگ صرف اس وجہ سے کافر قرار دیے گئے کہ انہوں نے شرک، رسول اور قرآن کی تکذیب اور قیامت کا انکار سب کچھ اکٹھا کر لیا تھا۔پھر اس باب کا کیا مطلب ہوگا جو ہر مذہب کے علماء نے اپنی اپنی کتابوں میں ذکر کیا ہے۔ مثلاً: باب حکم المرتد(مرتد کے حکم کا بیان) مرتد وہ شخص ہے جو اسلام لانے کے بعد کافر ہو جائے۔
x
صفحہعنوان
7عرضِ ناشر
9مقدمہ
10انبیاء علیہما السلام کی بعثت کا بڑا مقصد
12علم اور اس کے درجات
15توحید ربوبیت اور مشرکین کا عقیدہ
17نمبر1:… توحید ربوبیت
17دلائل:
17نمبر2:… توحید الوہیت
17نمبر3:… اللہ تعالیٰ کے اسماء و صفات میں اس کو اکیلا سمجھنا
18تمام انبیاء کا دین کیا تھا ؟
20نوح علیہ السلام کے آنے کا مقصد
22قوم نوح کے نیک لوگ
23خاتم النبیّین محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں
24نیک لوگوں کی عبادت کس نے ختم کی
24محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت کا مقصد
25وسیلہ کی حیثیت
26محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور دین ابراہیمی
27ابراہیمی دین
27مشرکین مکہ توحید ربوبیت کے قائل تھے
30غیر اللہ سے مانگنا
31مشکل وقت میں پکارنا
32توحید الوہیت کے لیے جنگ
33دعا کی اقسام
34ذبح کرنا بھی عبادت ہے
36نذرونیاز عبادت ہے
36مدد مانگناعبادت ہے
38خلاصہ بحث
38کلمہ توحید کا مفہوم
41دنیاوی معبودوں کی حقیقت
43توحید کے فوائد
431۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و رحمت پر خوشی:
432۔اللہ تعالیٰ کا خوف اور ڈر:
44دین سے مراد عبادت ہے
45لاعلمی عذر نہیں
49کفر تک لے جانے والی لاعلمی
50آیات قرآنی
51احادیث نبوی
52اہل علم کے اقوال
65دین اسلام جاننا ضروری ہے
75شبہات اور ان کے جواب
77مشرکین کے شبہات اور ان کے جواب
83توحید الوہیت کسے کہتے ہیں!
87انبیاء و اولیاء کی عبادت
90غیر اللہ سے استغاثہ کفر ہے
91غیر اللہ سے استغاثہ کفر ہے
95پکارنا بھی عبادت
95قربانی بھی عبادت ہے
99شفاعت برحق ہے
101شفاعت کا اختیار
102فرشتوں اور نیک لوگوں کی سفارش
103صالحین سے پناہ حاصل کرنا شرک ہے
104صالحین کی پناہ لینا
107شرک کیا ہے ؟
112ربوبیت کا اقرار اور الوہیت کا انکار
117کفر کسے کہتے ہیں
121دوسرا جواب
122تیسرا جواب
123شریعت کی مخالفت کا نتیجہ
124چوتھا جواب
124پانچواں جواب
127چھٹا جواب
127ساتواں جواب
131فہم دین ضروری ہے
139خبر کی تحقیق ضروری ہے
141استغاثہ کا مفہوم
143کیا غیر اللہ سے مدد مانگنا شرک نہیں ؟
147جبریل علیہ السلام کے واقعہ سے استدلال
148توحید کی عملی تطبیق
150جاہ و منصب کی رکاوٹ
151لوگوں کی عام غلطی
Flag Counter