Maktaba Wahhabi

تبلیغی و دیوبندی جماعت کا عقیدہ صوفیت

مؤلف: علامہ عطاء اللہ ڈیروی

ناشر: مسلم ورلڈ ڈیٹا پروسیسنگ پاکستان

بایزید نے کہا تم نے یہ علم شریعت مردوں سے حاصل کیا ہے اور ہم نے اپنا علم اس ذات سے براہ راست حاصل کیا ہے جو ہمیشہ رہنے والی ذات ہے اس کو کبھی بھی موت نہیں آئے گی۔ہم کہتے ہیں ہمارے دل نے ہم کو حدیث بیان کی ہمارے رب سے،اور تم کہتے ہو ہم کو حدیث بیان کی فلاں نے،جب تم سے دریافت کیا جاتا ہے کہ وہ فلاں کہاں ہے تو تم کہتے ہو وہ مرگیا،اس کو کس نے حدیث بیان کی اور وہ کہاں ہے ؟تو تم کہتے ہو وہ بھی مرگیا۔(الفکرالصوفی ص ۹۹،الفتوحات المکیہ باب ۵۴ شرکیہ اعمال ص ۴۹)۔دیوبندی و تبلیغی جماعت کہتی رہتی ہے کہ ہمارے علماء و شیوخ کا صوفیاء کے ان اقوال سے کوئی تعلق نہیں ہماری خالص مذہبی جماعت ہے یہ بات کوئی تبلیغی کہے یا دیو بندی اس کو سچ نہیں سمجھ لینا چاہئے تبلیغی جماعت نے اپنے عمل سے اپنے پکے صوفی ہونے کا ثبوت دے دیا ہے یہ جماعت کسی تعلیمی ادارے و مرکز سے تعلق نہیں رکھتی،پڑھنا پڑھانا ان کے راستے کی بڑی رکاوٹ ہے اس کی شھادتیں پہلے بھی گزرچکی ہیں آئندہ بھی آئیں گی۔ کتابوں میں کیا رکھا ہے کچھ سینے سے عطاء فرمائیے اشرف علی صاحب تھانوی(حکیم الامت)قصص الاکابر ص ۷۱ میں فرماتے ہیں:ایک بار حضرت حاجی صاحب مجھے اپنا کتب خانہ دینے لگے میں نے کہا کتابیں اپنے پاس رکھیئے کتابوں میں کیارکھا ہے کچھ سینے سے عطا فرمائیے یہ سن کر حضرت خوشی کے مارے کھل گئے اور فرمایا:’’ ہاں بھائی ہاں سچ تو یہ ہے کہ کتابوں میں کیا رکھا ہے‘‘۔!(صدکتاب و صدورق درنارکن سینہ را ازنورحق گلزارکن)یعنی کتابوں کو آگ میں جلا دیجئے سینے کو حق کے نور سے
x
صفحہعنوان
11مقدمۃ الکتاب
22تباہ کن صوفیت کا عقیدہ:
23بانی جماعت کا قبروں پر مراقبہ
23اہل قبور سے فیض کا حصول
24تین سو اولیاء حرم شریف میں ہر وقت رہتے ہیں
25تبلیغی جماعت دیو بندی جماعت ہے
25بانی جماعت صوفی تھے
26بانی جماعت نے سات برس کامل پانی نہیں پیا
28مولوی الیاس کی والدہ کا دعویٰ مجھے اللہ کھلاتاپلاتاہے
28رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مولوی الیاس کے والد کے جنازہ کے انتظار میں
29معین الدین چشتی کو ایک صوفی نے کچھ کھلاکر صوفی بنایا
30جماعت تبلیغ کی غیبی آدمی سے تائید
31ہندوستان کی نسبت حجاز میں تبلیغ کی زیادہ ضرورت
33آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی کفارکے ملک میں تبلیغ کے لئے مبلغ نہیں بھیجے
34کفار کے ملک کی طرف قرآن لے جانے کی ممانعت
37انگریزوں کے ساتھ خضرعلیہ السلام
38ایک ہندو قوم پرست کا تبلیغی جماعت پر اظہار طمانیت
38اسلامی تحریک کے قاتل کو جنت کا سرٹیفیکٹ
40محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے نور میں سے اور باقی مخلوق محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے نور میں سے
41جماعت تبلیغ کی بنیاد اشرف علی تھانوی کی تعلیم عام کرنے کے لئے رکھی گئی
42جماعت تبلیغ کی کرامت سے کھایا ہوا بکر ا دو بارہ زندہ
43قبروں و مزاروں کے ساتھ مسجد بنانا
43قبر کی طرف منہ کرکے نماز پڑھنا
44قبروں میں تمام عبادات،نماز،اذان،تلاوت قرآن جاری رہتی ہے
45نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی روح بدن سے جدا نہیں ہوئی
45قبر سے بزرگ کی اپنے مہمانوں کی ضیافت
46قبر سے جواب ’ تیرا مال محفوظ ہے‘
48میت کا کشف
48جماعت تبلیغ کے جاہل مبلغین اپنی عاقبت کی فکرکریں
50رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قبر مبارک سے لوگوں سے مصافحہ کیا
51رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی قبر سے لوگوں کو ادھر ادھر پہنچا تے ہیں
51قبر سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بڑھیا کو صبر کی تلقین
52نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے قبر سے عثمان رضی اللہ عنہ کو پانی کا ڈول پیش کیا
53رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی قبر سے مسلمان کو سفر خرچ کے درہم عطا فرمائے
53غیبی درہم
54رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر سے روٹی وصول
55شرک اور بدعت کی طرف دعوت دینے والی ایک اور کہانی
56درود پڑھنے والے کا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے منہ چوم لیا
58ہر جمعہ کی رات کو دنیا کے تمام ولی بیت اللہ میں جمع ہوتے ہیں
61نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر کی زیارت کرنے والا یہ سمجھے میں زندگی والی آپ کی مجلس میں حاضر ہوں
68رسالہ فضائل حج کی تالیف پر بشارت
69رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سر پر انگریزی ٹوپی
70رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم علماء دیوبند کے شاگرد،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے علماء دیوبند سے اردوسیکھی
70رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آسمان سے مدرسہ دیوبند کا حساب لینے آئے
71شیطان کبھی بزرگوں کی شکل بناکر لوگوں کو گمراہ کرتا ہے
72دعا بزرگوں کے وسیلے سے مانگنی چاہیئے
73بزرگوں کی قبر پر دعا کرنا،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بالوں نے غریب کو امیر کردیا
75جماعت تبلیغ کا دوسری جماعتوں کے ساتھ سلوک
76تبلیغ پر نکلے ہوئے مرد کی نظر اگر حاملہ عورت پر پڑجائے تو پیدا ہونے والا بچہ ولی پیدا ہوگا
77تبلیغی چلّے لگانے والا مجاہد کی موت مرتا ہے اور نہ لگانے والاگدھے کی موت
77تبلیغیوں کے چلّوں کی حقیقت کا انکشاف
78شاہ عبدالعزیز کی پگڑی
79صوفی اپنے آپ کو سور،کتے سے بھی بدتر سمجھتا ہے
79صوفیاء کتو ں اور خنزیروں کو اپنا معبود سمجھتے ہیں
81بعض اولیاء ایسے ہیں کہ کعبہ خود ان کی زیارت کو جاتا ہے۔
83کعبہ شریف کے پتھر بول پڑے
83کعبہ کا طواف کیا لبیک کا جواب نہیں سنا تو لبیک کا کیا فائدہ
84لوگ بیت اللہ کا طواف کرتے ہیں اگر وہ اللہ پاک کی ذات کا طواف کرتے توکعبہ سے بے نیاز ہوجاتے
85مسجدوں کے بجائے قبروں اور مزاروں پر چلّے
87صوفیوں کا براہ راست اللہ تعالیٰ سے علم حاصل کرنے کا دعویٰ
89کتابوں میں کیا رکھا ہے کچھ سینے سے عطاء فرمائیے
91اللہ کی طرف سے حا جی کو خط،تیرے اگلے پچھلے سب گناہ معاف کردیئے گئے
92صوفیوں کی طرف سے لوگوں کو جنت کے پروانے اور اللہ تعالیٰ کی طرف سے ان کی تائید
93ستائیں سو ۲۷۰۰ میل سے صبح کی نماز مکہ میں
93خضر پانچ نماز کہاں پڑھتے ہیں
96جب تک عشق پیدا نہ ہو اس وقت تک ان واقعات پر اعتراض نہیں کرنا چاہئیے
98اللہ تعالیٰ آسمان پر ہے ہر جگہ پر نہیں
100حلول کا عقیدہ
102ظہور اور حلول میں فرق
111عقیدہ ٔو حدت الوجود
112جبرئیل علیہ السلام کون تھے محمد صلی اللہ علیہ وسلم خود جبرئیل علیہ السلام تھے
113صوفیاء کے نزدیک حلوہ اور غلاظت دونوں ایک چیزیں ہیں
115آدم کو فرشتوں نے اس لئے سجدہ کیا کہ وہ خدا کے مظہر تھےبیت اللہ کو اس لئے سجدہ کیا جاتا ہے کہ وہ بھی خدا کا مظہر ہے ابلیس بھی
116خدا کا مظہر ہے
117سورج،چاند،ستارے ر ب تعالیٰ کے مظاہر ہیں ابراہیم علیہ السلام نے ان کو رب کیوں کہا؟
119شیطان کا جنت میں جانے کے مسئلے پر صوفی سہل تستری سے مناظرہ شیطان کی جیت سہل کی ہار
121اولیاء اﷲ تعالیٰ کی صفت سے متصف ہوسکتے ہیں
122دنیا میں کوئی کسی پر ظلم کرے تو صوفی کہتا کہ ہے رب کے اسماء جلالیہ کا ظہور ہورہا ہے۔
122دیو بندیو ں وجماعت تبلیغ کے شیوخ و اکابرین کاپیر حاجی امداد اللہ مرید کی نظر میں رب المشرقین ورب المغربین تھا
123صوفی کا اپنا کوئی رنگ نہیں ہوتا
129کفر و ایمان کی تفریق بے معنی ہے
131نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہی کائنات کی اصل تھے
132اصحاب خدمت ابدال
136ولایت کے شئون
137اپنے یہودی پیر سے میرا سلام کہنا
140سترکروڑ نیکیاں
141شیخ کی روح کسی خاص جگہ مقیّد نہیں بلکہ وہ مرید کے ساتھ ساتھ رہتی ہے۔
142پیر اور شیخ کا اصطلاحی عالم ہونا ضروری نہیں
142مزاروں کا چڑھاوا اور علماء دیوبند
143خواجہ اجمیر کے مزارپر مراقبہ
143پیر کامل اگر جا نماز کو شراب سے رنگ دینے کا کہے تو رنگ دینا چاہیے
144شاہ عبدالعزیز و سید احمد بریلوی کے آستانہ کے کتے کی طرف سے خط
144یہ تبلیغ بندہ کے نزدیک طریقت/حقیقت،شریعت تینوں کو علی وجہ الاتم جامع ہے
144صوفیاء کے نزدیک طریقت و حقیقت کیا ہے
146ایک مرید کا خواب کہ پیر کی انگلیاں شہد میں ہیں اور مرید کی پاخانہ میں
146عشاق کی جنت وہ ہے جس میں دوست کی ملاقات ہو اور جہنم وہ جہاں وہ اس کے دیدار سے محروم ہوں
147تبلیغ سے مولانا تھانوی کو ایصا ل ثواب
147جماعت تبلیغ کے کارکنان کو مخالفین کی بات نہ سننے کا حکم
148سمندروں اور دریاؤں پر صوفی کی حکومت
151یہاں کے زندہ تو زندہ مردے بھی لڑتے ہیں
151دیو بندی علماء و بزرگوں کی کرامات’کوا ‘ دیوبندی مذہب میں حلال ہے
153قاسم نانوتوی صاحب نے زندہ آدمی کا جنازہ پڑھا وہ ان کی کرامت سے مر گیا
154ابوالوقت اولیاء
155قبروں پر قُبّہ بنانا
156مرنے کے بعد بھی بزرگوں کے فیوض و برکات باقی رہتے ہیں
156جنید کی نظر پڑنے سے کتا با کمال ہوگیا
157صوفیاء کے دو اسلام
157سات اولیاء نے اپنے بدن کا گوشت اللہ کے نام پر درندے کو کھلایا
158لاالہ الااللہ کے تین معنی
159مرتبہ حق الیقین پر پہنچنے سے تکالیف شرعیہ ساقط ہوجاتی ہیں
160بعض کتابوں میں ابلیس کی مدح پائی جاتی ہے
160اللہ کی زیارت کر نی ہے تو عشاء کی نماز نہ پڑھ
161وقت نزع کلمہ پڑھنے سے انکار
162عورت مظہر مرد کی ہے اور مرد مظہر حق کا ہے
162جو کچھ اللہ کے سوا ہے وہ اس کے اسماء وصفات ہیں
163بعض لوگوں نے حضرت حق کو ابوبکر صدیق کی شکل وہیئت میں دیکھا
164مطلوب کا تصور شیخ کی صورت پر کرنا جائز ہے
165ذکر نفی واثبات
166انسان کا ظاہر عبد ہے اور باطن حق
167کلمہ توحید بھی شرک ہے
168الصوفی ھو اللہ۔صوفی ہی اللہ ہے
169دیوبندی اکابرین کا عقیدہ ختم نبوت محمدصلی اللہ علیہ وسلم ایک نہیں سات ہیں
172سلوک کا ایک اہم رکن توحید مطلب
178حنفیہ دیو بندیہ کاقرآن کے بارے میں عقیدہ
183قرآن کریم کو بوسہ دینا اور چومنااس لیے کہ وہ اﷲ کا کلام ہے
184ایک صوفی کا خواب کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی قبر مبارک میں بیٹھے ہوئے حقہ پی رہے تھے
185اپنے بدعتی پیر سے ہمارا بھی سلام کہنا
186وحدۃ الوجود کی ایک اور مثال
187عارفین کی جنت میں نہ حور ہوگی اور نہ کوئی قصور مگر یہ کلمہ ارنی ارنی مجھے اپنا مکھڑا دکھا دے
187اپنے پیرکو خاوند سے تعبیر کرتے تھے
189خدا کو خدا سے کیا ڈر
190رمضان میں بیس تراویح کے حساب سے قرآن ختم کرنے کے لئے قرآن کی پانچ سو چالیس رکوع میں تقسیم
191عقائد علما دیو بند ماخوذ ازمہند علی المفند
209قطب الارشاد مولانا رشید احمد صاحب گنگوہی فرماتے ہیں
215فرعون کے انا الحق کہنے اور حلاج کے انا الحق کے درمیان کیا فرق ہے
216انسان عالم صغیر ہے یا عالم کبیر
217صوفی نے دیکھا میں کائنات کو پیدا بھی کررہا ہوں اور مار بھی رہا ہوں
218شیخ یا قوت عرشی کی وجہ تسمیہ
219صوفی تلخ و بدبودار چیزوں کو انتہائی لذت و خوشی سے استعمال کرلیتا ہے
220صوفی اللہ تعالیٰ کو دنیا میں اس طرح دیکھتے ہیں جس طرح مومنین قیامت میں دیکھیں گے۔
220لفظوں کے پجاری علماء
221مسئلہ توحید خالی کتابوں سے حل نہیں ہوتا
222صوفی کا نور جہنم کو ٹھنڈاکردے گا۔
222کشف ذات
223ہمہ اوست
224اللہ کی طرف سب سے قریب راستہ
224حقیقت محمد یہ۔جسے تم محمد کہتے ہوں وہ ہمارے نزدیک خدا ہے
225صوفیاء کے قول سید عبدالقادر جیلانی کی مجلس میں انبیاء واولیاء تشریف لایا کرتے تھے کا مطلب
226شاہ ولی اللہ اور صوفیت
230اولیاء میں صدیق کے درجے تک پہنچنے کے لئے زندیق ہونا شرط ہے
231اولیاء اللہ اپنی ولایت چھپانے کے لئے گناہ کرتے ہیں
Flag Counter