Maktaba Wahhabi

132 - 206
غائبانہ سلام کے جواب میں کہا جائے:وعلیہ السلام ورحمۃ اللّٰه وبرکاتہ۔ (بخاری:۳۲۱۷،مسلم:۲۴۴۷) نمازی کو سلام کہا جائے تووہ ہاتھ کے اشارے سے جواب دے گا۔ کافر کے سلام کا جواب صرف وعلیکم کے الفاظ سے دینا چاہئے۔ (بخاری:۶۲۵۸، مسلم:۲۱۶۳)
Flag Counter