مؤلف: شیخ الاسلام مولانا ثناء اللہ امرتسری رحمۃ اللہ علیہ
ناشر: ام القریٰ پبلی کیشنر
سال شائع: 2011
210
کروں گا پر نہ شکویٰ گرچہ ہوں گے لاکھ غم پر غمکہے جائوں گا میں ہر دم یہی جب تک ہے دم میںدمخدا دارم چہ غم دارم خدا دارم چہ غم دارمفلک کے ہاتھ سے کیا کیا مرا دل رنج سہتا ہےکہ اک اشکوں کا دریا رات دن آنکھوں سے بہتا ہےنہیں فرصت ذرہ غم سے اسی کے غم میں رہتا ہےمگر تائید حق پر جب نظر کرتا ہے کہتا ہےخدا دارم چہ غم دارم خدا دارم چہ غم دارمغم و اندوہ سے حالت ہوئی ہے اس قدر میریکہ ہوتا غم ہے غمگیں آپ صورت دیکھ کر میریاگرچہ بارِ غم سے اب شکستہ ہے کمر میرینہیں پر دل شکستہ میں خدا پر ہے نظر میریخدا دارم چہ غم دارم خدا دارم چہ غم دارمیہ طرزؔ کلام بہت پرانا ہوکر آج تک بھی متروک نہیں بلکہ مقبول ہے۔ اخبار ’’زمیندار‘‘[1]میں اسی طرز پر ’’مستزادبیضوی‘‘ کے عنوان سے ایک فارسی نظم چھی ہے جس کے چند بند درج ذیل ہیں:خیز اے قومِ حزیں از بند غم آزاد باش شاد باش درجہاں آباد باشقطع منزل سازوخود خضر رہِ ارشاد باش شادباش درجہاں آباد باشیاد ایامے کہ بودی فاتح ملک جہاں قہرماں مالک تاج ونشاںباز زآنساں آہوئے اقبال را صیّاد باش شادباش درجہاں آباد باش