Maktaba Wahhabi

حدیث سبعہ احرف کا عمومی جائزہ

مؤلف: ڈاکٹر ناصر بن سعد القثامی

ناشر: کلیۃ القرآن الکریم والتربیۃ الاسلامیہ ادارۃ الاصلاح ٹرسٹ پاکستان

مترجم: ڈاکٹر محمد اسلم صدیق

السُّورَةَ مِنَ الْقُرْآنِ۔ ‘‘ [1] ’’رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں تمام معاملات میں دعائے استخارہ اس طرح یاد کرواتے ، جس طرح قرآن کی کوئی سورت یاد کرواتے تھے۔‘‘ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کبار صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو بھی قرآن کریم کی تعلیم وتدریس میں اپنے ساتھ شریک کر لیا تھا۔ چنانچہ عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ’’ كَانَ رَسُولُ اللّٰهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُشْغَلُ، فَإِذَا قَدِمَ رَجُلٌ مُهَاجِرٌ عَلَى رَسُولِ اللّٰهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَفَعَهُ إِلَى رَجُلٍ مِنَّا يُعَلِّمُهُ الْقُرْآنَ۔ ‘‘[2] ’’جب کوئی شخص ہجرت کر کے آتا تو رسول اللہ اسے ہم میں سے کسی کے حوالے فرما دیتے تاکہ وہ اسے قرآن سکھائے۔‘‘ قرآن کریم اور قراء ا ت قرآنیہ کے ساتھ صحابہ رضی اللہ عنہم کی وابستگی اور وارفتگی کا بڑا سبب وہ عظیم رتبہ تھا جو اللہ تعالیٰ نے قرآن کے معلم اور متعلم کو وافر اجر کی صورت میں عطا فرمایا ہے۔جیساکہ حدیث مبارکہ ہے: ’’ إِنَّ أَفْضَلَكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ القُرْآنَ وَعَلَّمَهُ۔ ‘‘[3] ’’بلاشبہ تم میں سب سے بہترین وہ شخص ہے جو قرآن سیکھتا اور دوسروں کو اس کی تعلیم دیتا ہے۔‘‘ اور قرآن کریم کو اللہ تعالیٰ نے سات حروف پر نازل فرمایا اور اپنے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کو حکم دیا کہ وہ اپنی امت کو سات حروف کے مطابق قرآن پڑھائیں۔ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس حکم الٰہی
x
صفحہعنوان
6تقدیم
9موضوع کی ضرورت و اہمیت
10اغراض و مقاصد
11تحقیق کا لائحہ عمل / خاکہ
16نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو قراء ات اور حروف سبعہ کی تعلیم دینا
25ہشام بن حکیم کا مقام ومرتبہ اور قراء ات میں ان کا کردار
27مبحث اول:مذکورہ حدیث کی روایات اور الفاظ کے معانی
31پہلا اصول:…
32دوسرا اصول:…
34تیسرا اصول:…
36چہارم اصول:…
37پانچواں اصول:…
40چھٹااصول:…
41ساتواں اصول:…
44Indication of Hadith )
44پہلی دلالت:
48دوسری دلالت:
50تیسری دلالت
52پہلا فائدہ:
54دوسرا فائدہ:
55تیسرا فائدہ:
55چوتھا فائدہ
56پانچواں فائدہ
56چھٹا فائدہ
68بحث اول: سات حروف میں قراء ۃ کی اجازت،اس کی ضرورت ، ان کا دور ِنزول، ان کے ذریعے اختلاف کا حل
111پہلا مطلب:حرف اور حروف سبعہ کا مفہوم
116سات حروف کے مفہوم کے متعلق علماء کے مختلف اقوال
117زیر بحث حدیث سے متصادم اقوال کا تجزیہ
Flag Counter