جَائَ کَ الْمُذْنِبُ یَرْجُوْ الصَّفْحَ عَنْ جُرْمِ یَدَیْہِ أَنَا ضَیْفٌ وَجَزَائٌ الضَّیْفِ إِحْسَانٌ إِلَیْہِ ’’اے (بہت زیادہ) اس شخص کو معاف کرنے والے جس کے گناہ بہت زیادہ ہو چکے وہ گنہگار تیری معافی کی اُمید لے کر (اپنے گناہوں سے )آیا ہے اور وہ مہمان ہے اور مہمان کو اس کی جزا احسان دی جاتی ہے۔ ‘‘ ہمارے حال پر رحم فرما اور ہمیں قرآن مجید و سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے مطابق زندہ رکھ اور اس پر قائم رکھ کر اور خاتمہ بالخیر فرما کر شہادت کی موت سے نواز اور ہمیں جنت الفردوس کا وارث بنا۔ (آمین ثم آمین ) **** |