Maktaba Wahhabi

1 - 5274
Book كِتَابُ الطَّهَارَةِ کتاب: طہارت کے مسائل باب: قضائے حاجت (پیشاب، پاخانے) کے لئے لوگوں سےعلیحدہ ہونے اور دور ہونے کابیان 1
صحیح
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ بْنِ قَعْنَبٍ الْقَعْنَبِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ يَعْنِي ابْنَ مُحَمَّدٍ عَنْ مُحَمَّدٍ يَعْنِي ابْنَ عَمْرٍو عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا ذَهَبَ الْمَذْهَبَ أَبْعَدَ
سیدنا مغیرہ بن شعبہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ جب خلا ( پیشاب پاخانے ) کے لیے جاتے تو ( آبادی سے ) دور چلے جاتے ۔
Flag Counter