Maktaba Wahhabi

46 - 79
علم القراءت پر مجلہ ’ رشد ‘ کی تین خصوصی اشاعتوں کے مضامین و مشمولات 1.سبعہ قراءت کے معنی ومفہوم ، اس کی حجیت و حیثیت 2. قراءات کے بارے میں احادیث نبویہ کوجمع کرنا ۔ ایسی احادیث جن میں قرآن کریم کے ایک سے زیادہ حروف پر نازل ہونے کے اصول ونظریہ کو بیان کیا گیا ہے اور ایسی احادیث بھی جن میں عملاً دوسری قراءت کے الفاظ ذکر ہوئے ہیں ۔ 3. مسلمانوں کے تمام مکاتب فکر ، مدارس ، تحریکوں اور اداروں کے سبعہ احرف کے بارے میں اجماعی و اتفاقی موقف کا اظہار۔ 4. سبعہ قراءات پر مشتمل شائع ہونے والے سرکاری وغیر سکاری مصاحف کی نقول 5. ہر گوشہ علم اور مکتب فکر کے ایسے نامور علما کا تذکرہ جو میدان قراءت کے بھی شہسوار ہیں ۔ 6. ائمہ اسلاف کے علم تجوید و قراءات کے بارے میں فتاویٰ 7. برصغیر کے مختلف مکاتب فکر کے تجوید و قراءت کے تعلیمی شجرات ، اسانید اور تاریخ و تعارف 8. نامور قراء کے سوانح، انٹرویوز اور تجوید وقراءت میں خدمات 9. مستشرقین کے علم القراءات پر اعتراضات 10. مسلمانوں میں پائے جانے والے منکرین قراءات کے شبہات اور ان کی وضاحتیں 11. قراءات کے بارے میں بعض سوالات و شبہات کی تنقیح وتفہیم 12. تفسیر وقفہ ، نحو اور دیگر علوم اسلامیہ کے باب میں قراءات کے فوائد 13. علم الرسم اور علم الوقف جیسے قراءات سے متعلقہ علوم پر مضامین 14. علم تجوید وقراءات پرشائع ہونے والے مضامین وکتب اور یونیورسٹی مقالات کی فہارس 15. جامعہ لاہور الاسلامیہ کے شعبہ کلیۃالقرآن الکریم کی تشکیل وترقی ، تحریک تحفظ قرآن و حدیث ، مکمل ہو چکنے والے کام اورآئندہ منصوبوں کی رپورٹ 16. ’ رشد‘ کی خصوصی اشاعتوں پر تبصرہ و تنقیداور بعض وضاحتیں پتہ برائے خریداری : 99 جے ماڈل ٹاؤن ، لاہور فون 5866476 ، 5839404
Flag Counter