Maktaba Wahhabi

64 - 64
عظیم انسانی علمیہ ! یہ گھڑی محشر کی ہے تو عرصہ محشر میں ہے !! پاک سرزمین آج ایک قدرتی آفت کا شکار ہے ! ہلاکت خیز زلزلہ نے ہزاروں خاندانوں کو کھلے آسمان تلے پناہ لینے پر مجبور کر دیا ہے ہزاروں انسانوں کے لاشے بے گوروکفن پڑے ہیں ہزاروں زخمی زخموں سے چور کراہ رہے ہیں آزمائش کی اس گھڑی میں ہمارا فرض ہمیں پکار رہا ہے ! لاکھوں بے گھر ، بیمار ، زخمی ، بھوک سے بلکتے مردوزن او ربچے ، بیوائیں یتیم اور بے آسرا ہماری طرف امید بھری نظروں سے دیکھ رہے ہیں !! زکوۃ، صدقات ، عطیات ، نقد رقوم ، خیمہ جات ، کمبل رضائیاں ، گرم کپڑے ، چادریں ، چاول ، دالیں ، ادویات اور کپڑا برائے کفن ٹرسٹ کے مرکزی دفتر میں جمع کروائیں ! رمضان کے مبارک مہینہ میں اپنے پروردگار کی خوشنودی حاصل کریں !! اسلامک ویلفیئر ٹرسٹ 99 جے ماڈل ٹاؤن لاہور
Flag Counter