Maktaba Wahhabi

محدث شمارہ 7

مؤلف: حافظ عبد الرحمن مدنی

ناشر: مجلس التحقیق الاسلامی 99 جے ماڈل ٹاؤن لاہور

سال شائع: 1971ء

سے ایک کتاب لکھی جس میں طوسی کے مباحث کی مزید توضی کی گئی۔ بارہویں اور تیرہویں صدی میں مسلمان حکماء کی ان کوششوں کو دیکھتے ہوئے یہ کہنا قطعاً مبالغہ نہیں کہ اس دور میں مسلمانوں کا علمی مرتبہ دنیا بھر میں سب سے بلند تھا۔ ہم اچھے تھے عبد الستار حماد، بی کام (آنرز)، ایم کام (سٹوڈنٹ) خود سے بیگانے نہ تھے ہم پہ کرم اچھے تھے جیسی اب ہے، ایسی حالت سے تو ہم اچھے تھے گر مقابر کی جبیں سائی منظور ہمیں بت وہ اچھے تھے، وہ کعبے کے صنم اچھے تھے مسلک وحدانیت پہ ہے خزاں چھائی اب غیر سے کیونکہ ترے راہ و رسم اچھے تھے دین کے روپ میں ہر آن ہے اک بدعت نو گرچہ مذہب کے اصول عام فہم اچھے تھے روشِ قلید رسالت صلی اللہ علیہ وسلم سے وفا کرنے نہ دے ہوتے تقدیر میں گر لوح و قلم اچھے تھے ہم نے ساقی صلی اللہ علیہ وسلم کے اشاروں کی نہ کی کچھ پرواہ ورنہ جو دیتا تھا، وہ ساغر و خُم اچھے تھے بدلے بدلے سے ہیں اطوار، عجب مشکل ہے اس سے پہلے تو مرے اہل بزم اچھے تھے جانے بھر آئے ہیں کس درد و ستم سے حمادؔ کچھ ہی پہلے دلِ ویران کے زخم اچھے تھے تصحیح: شمارہ مئی ۱۹۷۱ء کے صفحہ ۴۶ پر نظم (حمد) کے دوسرے شعر کے آخر میں لفظ ’’دھواں ‘‘ کی بجائے ’’طوفان‘‘ پڑھیں ۔ (ادارہ)
x
صفحہعنوان
3فکر و نظر
8جمادی الاولیٰ و جمادی الاخریٰ
9عورت نکاح میں ولی کی محتاج کیوں ہے؟
16مسواک کی اہمیت (حدیث کی روشنی میں )
24اشتراکی مغالطے اور ان کا دفعیہ
31مالِ زندگی اب تک بھی تجھ پہ مہم ہے؟
32سیرتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور مستشرقین
44علم ریاضی سے مسلمانوں کا اعتناء
48ہم اچھے تھے
Flag Counter