Maktaba Wahhabi

36 - 199
کلمہ تشکر المدینہ اسلامک ریسرچ سینتر کے ذمہ داران اپنے رب کے حضور سجدہ شکر ادا کرتے ہیں کہ جس نے انہیں اپنے محبوب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے حرمت کا دفاع اور ان کی سیرت وتعلیمات کو اجاگر کرنے کےلئے اس کامیاب نمائش کے انعقاد کی توفیق بخشی ،اور انتہائی عاجزی وخلوص سے دعاگوہیں کہ رب تعالی اسے اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت بخشے ،اس کے بعد سینٹر ان تمام معاونین حضرات کا بھی تہِ دل سے مشکور ہے جنہوں نے کسی بھی طرح سے اسے عظیم کام میں سینٹر کا ساتھ دیا،اور ان تمام حضرات وخواتین کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں جو اس نمائش میں تشریف لائے ،حسنِ استماع کیا اور مفید مشوروں سے نوازا۔
Flag Counter