Maktaba Wahhabi

28 - 199
چوتھا سیکشن مکہ مکرمہ کا ماڈل جس میں درج ذیل امور کو اجاگر کیا گیا تھا: ٭عہد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کا مکہ مکرمہ ٭جائے ولادتِ رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ٭حدودِحرمِ مکہ ٭حرم وحرمِ کے دروازے ٭زمزم کے چشمہ کے مقامات ٭صفاومروہ اور مکہ کے دیگر پہاڑ ٭صحابہ رضی اللہ عنہم کے مکانات کے مقام ٭منی وعرفات کے مقامات ٭شعب ابی طالب اور بعثتِ عقبہ کے مقام وغیرہ
Flag Counter