٭ كتاب مداواة النفوس (اسى كتاب كا اردو ترجمہ پىش خدمت ہے ) ىہ كتاب الأخلاق والسير كے نام سے بھى مشہور ہے ۔٭ مراتب العلوم وكيفية طلبہا وتعلق بعضہا ببعض۔٭ نقط العروس (ىہ انتہائى مفىد كتاب ہے اس مىں مصنف نے نادر و ناىاب علمى نكات جمع كىے ہىں٭ كتاب حجّة الوداععلم تفسىر اور ناسخ و منسوخ سے متعلق بھى ان كى كتابىں موجود ہىں۔وفات:ان كى وفات ملك اندلس كے صوبہ ’’ لَبْلَہْ ‘‘ كى مشہور بستى ’’ قتليشم ‘‘ مىں 456 ہجرى بمطابق 1064ء مىں ہوئى۔ عليہ من اللہ مغفرة و رضوان ۔ [1]