Maktaba Wahhabi

تزکیہ نفس

مؤلف: امام ابو محمد علی بن احمد بن حزم

ناشر: مکتبہ ابن تیمیہ

سال شائع: 2014ء

مترجم: ڈاکٹر عبد الرحمنٰ یوسف مدنی

153
راز جوئى، مدح پسندى اور نامورى كى خواہش راز جوئى اورنامورى كى خواہش سے اىسا شخص محفوظ رہ سكتاہے جو انتہائى پست ہمت ہو ىا جس نے اپنے دل كو رام كر كے اس كى خواہشات كا استحصال كر دىا ہو ىا پھر خود كو اس بات كا عادى بنالىا ہو كہ اس سے پوشىدہ رہ جانے والى كوئى بھى چىز، وہ مقامى ہو ىا غىر مقامى، اسے معلوم كرنے كے بارہ مىں اس نے كبھى سوچا تك نہ ہو۔ ٭ جو شخص تمام چىزىں جاننے كا فكر مند رہتاہے وہ پر لے درجہ كا دىوانہ اور انتہائى بے عقل ہے۔ ٭ جو شخص مخفى چىز كے بارے مىں فكر مند رہتاہے اس سے سوال ىہ كىا جائے كہ آىا اس سے چھپائى جانے والى چىز جسے اس سے چھىالىا گىا ہے بعىنہٖ وہ ان تمام چىزوں كى طرح نہىں ہے جو اس كى علمى دسترس سے باہر ہىں؟ ہم اسے ىہ خواہش ختم كرنے كے لىے كہىں گے كہ وہ اپنى زبانِ عقل كے ذرىعے اپنے دل سے پوچھے كہ اگر وہ اس كے چھپائے جانے سے بے خبر ہوتا تو كىا اسے جاننے كا شوق ہوتا ىا نہىں؟ اس كا جواب ىقىناً نفى مىں ہوگا، لہٰذا اسے اپنے دل سے كہنا چاہىے كہ اب تم اىسے ہى ہو جاؤ جىسے تم نے اُس صورت مىں ہونا تھا، جب تم اس كے چھپائے جانے سے بے خبر ہوتے، اس كا فائدہ ىہ ہوگا كہ اسے راحت اور آرام مىسر
x
صفحہعنوان
14عرض مترجم
21امام ابن حزم رحمہ للہ علىہ )حىات و خدمات(
21نام و نسب:
21پىدائش:
21خاندان:
21علمى مقام و مرتبہ:
22امام ابن حزم رحمہ اللہ علىہ اور دىگر علماء:
23اساتذہ:
23تلامذہ:
23اولاد و احفاد:
23تصنىفات:
25وفات:
26پىش لفظ (ازمصنف)
27باب نمبر 1 تزكىۂ نفس اور اَخلاق و عادات كى اِصلاح
29تزكىۂ نفس اور أخلاق و عادات كى اِصلاح
29باكمال اور دوسرے لوگوں مىں فرق:
29سب سے بہترىن كام اور اسے سرانجام دىنے كا طرىقہ:
30انسانىت كا ہدف اساسى:
31لوگوں كى مختلف اقسام:
32ہدف انسانىت تك رسائى:
35باب نمبر 2 عقل مندى اور راحت و سكون
37عقل مندى اور راحت و سكون
38خوش قسمتى اور بدنصىبى:
39كون كس جىسا؟
39مختلف خوبىوں پر فخر كرنا:
42زندگى كى حقىقت:
42پرىشانى سے نجات:
42اہل و عىال اور ہمساىوں سے تعلقات:
43باب نمبر 3 علم و عرفان
45علم و عرفان
45تحصىل علم كے فوائد:
46علوم كا درجاتى تفاوت:
46نااہل كو تعلىم دىنا:
46علم مىں بخل كرنا:
46كون سا علم سىكھنا چاہىے؟
46عظىم ترىن علم:
47معىارِ زندگى:
47تعلىمى منصوبہ سازى كى ضرورت
47محض تجربہ كى غرض سے كام كرنا:
48علم كى انتہا:
48علم مىں جاہلوں كى مداخلت:
48ضابطۂ حىات:
48علماء وجہلاء كے فوائد و نقصانات:
49علم اور دولت كے مستحق:
49صحبت و رفاقت:
49علم اور جہالت كا كردار:
50شاذ و نادر صورتِ حال:
51باب نمبر 4 اخلاق و كردار
53اَخلاق و كردار
53خلافِ طبع كام كرنا:
53عظىم سعادت مندى:
53نقصان پہنچانے كا خواہش مند:
54مظلومىت پر صبر كرنا:
55لوگوں كے ساتھ نشست و برخاست:
55محفلوں كے نقصانات:
56كام كرنے مىں تاخىر كا نقصان:
56مختلف حالات سے آگاہى:
56تجربات و مشاہدات:
57ذہانت كى حفاظت:
57حكمران اور صاحب منصب لوگ:
58معاونت حاصل كرنے كا اُصول:
58شنىدہ بات كى تصدىق و تكذىب:
58قابل اعتماد شخص:
59دنىا كى مثال:
59موت كى حقىقت:
59زندگى سے پہلے كا دور:
60روح اور جسم مىں فرق:
60ابلىس كےدو كامىاب حربے:
60بدگمانى:
61مال و دولت كا مصرف:
62جسم اور جان كا مصرف:
63عفت و عصمت:
63عدل و انصاف اور ظلم:
64مصنف كى عظمت:
66بدگمانى كرنا ہر موقع پر غلط نہىں:
66مصنف كى حق پرستى و بے باكى:
67اىك غلط فہمى كا ازالہ:
67اپنى خامى سن كر كىا كىا جائے ؟
69دوستوں كى خامى بىان كرنے والے كے ساتھ مصنف كا روىہ:
70دولت كا مصرف:
71شہرت طلبى:
71تعرىف و توصىف كے مختلف انداز:
73باب نمبر 5 دوستى اور خىر خواہى
75دوستى اور خىرخواہى
75دوست كى ذمہ دارىاں:
75دوستى اور عدم دوستى كا معىار :
75معاشرتى اصول :
76آپ بىتى:
76معاشرتى كامىابى كا راز:
77دولت اور منصب كا استعمال:
77درسِ عبرت:
78نصىحت ، سفارش اور تحفہ:
78دوستى كى تعرىف:
78دوستوں كى قسمىں:
78خىر خواہى كى تعرىف:
79دوستى كى انتہا:
79خامى نما خوبى:
80دوست واحباب كا دائرہ وسىع ہونے كے نقصانات:
81خوبى نما خامى:
81نصىحت اور چُغل خورى:
83اندازِ نصىحت
84مروّت اور چشم پوشى:
84دوست اور خود غرض كى پہچان:
85لوگوں سے تعاون كا اُصول:
85دوست كى خىر خواہى:
85لوگوں كى تعرىف و تنقىد:
86دوست كى بىوى كے متعلق سنى گئى بات:
87گھرىلو بداخلاقى كى اصلاح كىسے؟
87مدح و ستائش كے لحاظ سے لوگوں كى مختلف اقسام :
88نصىحت كرنے كا صحىح طرىقہ:
89كوئى بھى كام فائدے سے خالى نہىں ہوتا:
89سرالى رشتہ قائم كرنے كا اصول:
91باب نمبر 6 محبّت
93محبّت
93محبت كسے كہتے ہىں؟
93محبت كى قسمىں
94محبت كرنے والوں كے مقاصد:
94دىدارِ بارى تعالىٰ كے خواہش مند:
95عورتوں سے محبت:
96مختلف چىزوں كى چاہت مىں قدرِ مشترك:
97محبت سے متعلق مختلف اقوال و آراء:
97خوش نصىب محبّ:
98محبت اور غىرت:
98محبت كے درجے:
99عورت اورمحبت:
99شكلوں كا حسن و جمال اور اس كى اقسام :
101باب نمبر 7 عادات و خصال
103عادات وخصال
103رہنے سہنے كے انداز مىں تبدىلى:
103اُسوۂ رسول صلى اللہ علىہ وسلم كى اىك جھلك:
104استقامت اور اصرار مىں فرق:
105عقل مندى، حماقت اور كم عقلى مىں فرق
106حزم و احتىاط اور مكرو فرىب مىں فرق:
107خوبىوں اور خامىوں كے عناصراَربعہ:
107دىانت دارى اور زہد و قناعت:
108امىد اور لالچ:
108روادارى:
108كذب بىانى:
108بات چىت كے لحاظ سے لوگوں كى مختلف اقسام :
109راحت و سكون سے بہرہ ور لوگ:
109دنىا سے بے رغبتى كا فائدہ:
110تدبىر كائنات كا عجىب ترىن پہلو:
110پرىشانىوں كى مثال:
110اىك مشہور مقولے كا تجزىہ:
110لوگوں سےتعاون كا اصول :
111وعظ و نصىحت كے اُصول:
112سختى كرنے كا موقع:
112نصىحت كرنے كا اىك لطىف انداز:
113اىك فطرى جذبہ:
113قدرت الہٰىہ كے كرشمے:
114بے جا اور غلط خواہشات:
115باب نمبر 8 برى عادتىں اوران كا علاج
117برى عادتىں اور ان كا علاج
117خود پسندى:
118خامىوں كا علاج:
118لوگوں كو حقىر سمجھنے كا علاج:
119عقلى خود پسندى:
120عملى خود پسندى:
120علمى خود پسندى كا ازالہ:
122خود پسندى شجاعت:
123خود پسندى جاہ و حشمت:
124خود پسندى مال و دولت:
125خود پسندى حُسن و جمال:
125تمام خوبىاں محض عطائے الٰہى ہىں:
126منصف رحمہ اللہ علىہ كى آپ بىتى:
126حسب و نسب كا غرور:
130رعاىا اور ملازمىن سے تعلق:
131خود پسندى كے مختلف اسباب:
132خود پسندى كى اىك عجىب و غرىب صورت:
133مصنف رحمہ اللہ علىہ كا تجزىہ
134تعجب خىز بات:
135كچھ انوكھے افراد:
135خود ستائشى كا نقصان:
136لوگوں كى مدح و تعرىف:
136لوگوں كو اپنے حالات سے آگاہ كرنا:
136كون سا كام ترك نہ كىا جائے؟
136اگر لوگ آپ سے كسى چىز كى توقع ركھىں؟
137حاسد كا اىك عجىب و غرى انداز:
137عقل مند اور بے وقوف كا باہمى تعلق:
137عدل و انصاف:
138توہىن اور خىانت:
138احسان جتلانا:
138مال و دولت، جان اور عزت كا باہمى تعلق:
139قىاس كى حقىقت:
139تقلىد كا نقصان:
139دولت كى اہمىت:
139اچھائى اور برائى كا معىار:
139راز دارى اور حزم واحتىاط كس حد تك!
140اىك انوكھى بات:
140عدل تك رسائى كس طرح؟
140دوست اور دشمن كى پہچان ضرورى ہے:
141دولت پر فخر كرنا:
141خاموشى كا فائدہ:
141موقع غنىمت سمجھىں:
141معاشرے كا ظلم و ستم:
142اىك عجىب روىہ:
142متضاد چىزوں مىں ىكسانىت:
142تو ہم پرستى كا نقصان:
142جھوٹے شخص كى پہچان:
143كن لوگوں مىں برائىاں زىادہ پائى جاتى ہىں؟
143دشمن سے ملاقات:
143پرىشانىوں كى درجہ بندى:
147باب نمبر 9 انسان كى عجىب و غرىب عادتىں
149انسان كى عجىب و غرىب عادتىں
149ظالم اور مظلوم كا اىك انوكھا انداز:
149غفلت اور تغافل مىں فرق:
150صبر و تحمل اور آہ و بكا كس موقع پر ؟
151باب نمبر 10 راز جوئى ، مدح پسندى اور نامورى كى خواہش
153راز جوئى، مدح پسندى اور نامورى كى خواہش
154اچھى ىاد چھوڑنے كى آرزو:
155گزشتہ اقوام كى تارىخ
156اچھى ىاد باقى نہ رہنے كانقصان؟
156احسان كا شكرىہ كىسے ادا كىا جائے؟
157غلط كام مىں محسن كى معاونت؟
157حقىقى محسن اوراس كے نماىاں احسانات:
159باب نمبر 11 علمى محفلىں
161علمى محفلىں
161تعلىمى محفل مىں كس نىت سے بىٹھا جائے؟
161مجلس علم مىں بىٹھنے كے آداب:
162سوال كرنے كا انداز
163علمى تعاقب كىسے كىا جائے؟
163حقىقى دولت مندى:
164تبلىغ دىن كىسے؟
164اىك اعتراض اور اس كا جواب :
Flag Counter