Maktaba Wahhabi

251 - 462
35 إظھار الماتم من المأثم: یہ بھی قاسمیہ لائبریری میں ہے۔ 36 الأنوار المحمدیۃ في أسرار النقشبندیۃ۔ 37 ’’الإعانۃ الصمدیۃ في طریقۃ النقشبندیۃ۔ 38 39 رسالتان في التصوف۔ 40 رسالۃ في الأسئلۃ والأجوبۃ: یہ پانچوں رسالے ترکی کی بعض لائبریریوں میں قلمی صورت میں موجود ہیں۔ 41 لذیذ السماع في حجۃ الوداع: اس کا مخطوطہ جامعۃ الملک سعود (ریاض) کی لائبریری میں ہے۔ 42 رسالۃ في أحادیث الجمع بین الصلاتین: اس کا قلمی نسخہ ندوۃ العلماء (لکھنؤ) کی لائبریری میں ہے۔ 43 تحریم أخذ الأجرۃ علی تلاوۃ القرآن العظیم: یہ خالد حمودہ کی تحقیق سے شائع ہوئی ہے۔ 44 ثبت محمد حیاۃ السندي: اس کے قلمی نسخے پرنسٹن یونیورسٹی (امریکہ) اور مکتبہ وطنیہ (تیونس) میں ہیں۔ 45 إجازۃ في الحدیث: اس کا مخطوطہ جامع مسجد (بمبئی) کی لائبریری میں ہے۔ 46 إجازۃ لمحمد حیاۃ السندي من عبد اللّٰه بن سالم البصري: یہ مکتبۃ الملک عبدالعزیز (ریاض) میں موجود ہے۔ 47 الوجازۃ في الإجازۃ للکتب الحدیث مع ذکر بعض الأحادیث
Flag Counter