Maktaba Wahhabi

55 - 89
’’ إذا جمَع اللّٰہُ الأوَّلينَ والآخِرينَ يومَ القيامةِ ليومٍ لا ريبَ فيه نادى منادٍ: مَن كان أشرَك في عملِه للّٰہِ أحدًا فلْيطلُبْ ثوابَه مِن عندِه فإنَّ اللّٰہَ أغنى الشُّركاءِ عن الشِّركِ ‘‘[1] جب اللہ تعالیٰ تمام اولین و آخرین (اگلوں اور پچھلوں) کو قیامت کے روز جس کی آمد میں کوئی شک نہیں،جمع کرے گا ‘ تو ایک آواز لگانے والا آواز لگائے گا: جس نے اللہ کے لئے کئے ہوئے کسی عمل میں کسی غیر کو شریک کیا ہو وہ اس کا ثواب بھی اسی غیر اللہ سے طلب کرے‘ کیونکہ اللہ تعالیٰ شرک سے تمام شریکوں سے زیادہ بے نیاز ہے۔ (۴)ریا کاری آخرت کے عذاب کا سبب ہے،اسی لئے قیامت کے
Flag Counter