Maktaba Wahhabi

56 - 89
دن سب سے پہلے جن لوگوں سے جہنم بھڑکائی جائے گی وہ تین قسم کے لوگ ہوں گے :قاریٔ قرآن‘ مجاہد اور اپنے مال کا صدقہ کرنے والا‘ جنھوں نے اس لئے یہ اعمال انجام دیئے تھے تاکہ کہا جائے کہ ’فلاں قاری ہے‘ ’فلاں بڑا بہادر ہے‘ اور ’فلا بڑا سخی اور خیرات کرنے والا ہے ان کے اعمال خالص اللہ کی رضا کے لئے نہ تھے۔[1] (۵) ریاکاری‘ ذلت و خواری اور پستی و رسوائی کا سبب ہے،نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے: ’’ مَن سَمَّعَ سَمَّعَ اللّٰہُ به،ومَن يُرائِي يُرائِي اللّٰہُ بهِ ‘‘[2] جو شخص شہرت کے لئے کوئی عمل کرے گا اللہ تعالیٰ اس کے عیوب
Flag Counter