Maktaba Wahhabi

تذکرہ محدث العصر علامہ محمد عبد الرحمن مبارکپوری رحمۃ اللہ علیہ

مؤلف: عبد الرشید عراقی

ناشر: دار ابی الطیب

سال شائع: 2014

وہی تھے۔(یہ مدرسہ آج بھی اسی حالت میں چل رہا ہے)یہ مدرسہ اہلِ حدیث مکتبِ خیال کا ترجمان ہے۔ تیرھویں صدی ہجری میں کئی علمی سلسلے اپنے فیوض کی بدولت خوب چلے اور پورے ملک میں ان کو مقبول تام حاصل ہوا۔مبارک پور میں بھی ان کے فیوض آئے اور یہاں کے علما نے ان سے کسبِ فیض کیا۔مولانا عبد اللہ جھاؤ میاں رحمہ اللہ(المتوفی ۱۳۰۰ھ)مبلغ مسلکِ اہلِ حدیث تلمیذ مولانا شاہ محمداسحاق دہلوی رحمہ اللہ نے یہاں اپنا سلسلہ جاری رکھا۔ برصغیر(پاک و ہند)میں مسلکِ اہلِ حدیث کے ترجمان مولانا سید محمد نذیر حسین صاحب دہلوی رحمہ اللہ(المتوفی ۱۳۲۰ھ)تھے،جو محدث محمد اسحاق دہلوی رحمہ اللہ کے تلمیذ تھے۔مبارک پور میں اس حلقے(اہلِ حدیث)کے متعدد علما پیدا ہوئے۔مولانا عبدالرحمن صاحب محدث،مولانا عبدالسلام مبارک پوری،مولانا عبد الحق،مولانا محمد احمد لہراوی نے براہِ راست مولانا سید محمد نذیر حسین صاحب دہلوی رحمہ اللہ سے پڑھا اور یہ سب کے سب مسلکِ اہلِ حدیث کے جید علما اور مصنفین میں شمار ہوئے۔ مولانا سید سلیمان ندوی رحمہ اللہ نے’’تراجم علماے حدیث ہند’‘کے مقدمے میں حضرت میاں سید محمد نذیر حسین محدث دہلوی رحمہ اللہ کا ذکر کرتے ہوئے لکھا ہے: ’’اس درسگاہ کے ایک نامور اور تربیت یافتہ ہمارے ضلع اعظم گڑھ میں مولانا عبد الرحمن صاحب مبارک پوری تھے،جنھوں نے تدریس و تحدیث کے ساتھ جامع ترمذی کی شرح’’تحفۃ الأحوذي’‘لکھی۔’‘ (مقدمہ تراجم علماے حدیث ہند،ص: ۳۷) ان حضرات کے بعد اہلِ حدیث مسلک کے علما نے اس حلقہ کے اساتذہ و شیوخ سے استفادہ کیا۔ مبارک پور میں مولانا سخاوت علی جون پوری رحمہ اللہ(المتوفی ۱۲۶۴ھ)اور مولانا
x
صفحہعنوان
17انتساب:
18پیش گفتار
24تعارف
31مقدمہ
31حدیث قرآن ہی کی شرح ہے:
34کتابتِ حدیث:
35روایتِ حدیث:
36تدوینِ حدیث:
38سیدنا عمر بن عبد العزیز کی مساعی جمیلہ:
40برصغیر(پاک و ہند)میں علمِ حدیث
40برصغیر میں پہلے محدث ربیع بن صبیح کی آمد:
41اسرائیل بن موسیٰ بصری رحمہ اللہ :
41شیخ اسماعیل رحمہ اللہ :
41شیخ رضی الدین صغانی لاہوری رحمہ اللہ :
42ہندوستان میں علمِ حدیث کا آغاز:
43حافظ سخاوی رحمہ اللہ کے تلامذہ:
43حافظ ابن حجر مکی رحمہ اللہ کے تلامذہ:
43شیخ علی متقی جون پوری:
44مجمع بحار الانوار:
44شیخ عبد الحق محدث دہلوی رحمہ اللہ :
45شیخ عبد الحق دہلوی رحمہ اللہ کا سلسلہ:
46مولانا غلام علی آزاد بلگرامی رحمہ اللہ :
46امام ربانی مجدد الف ثانی رحمہ اللہ :
47شیخ محمد فاخر الہ آبادی رحمہ اللہ :
47شیخ نور الدین احمد آبادی رحمہ اللہ :
48شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمہ اللہ اور ان کاخاندان
49اعترافِ عظمت:
51شاہ ولی اللہ رحمہ اللہ کی خدمتِ حدیث:
53شاہ ولی اللہ دہلوی رحمہ اللہ کی اولاد:
53شاہ عبد العزیز محدث دہلوی رحمہ اللہ :
54تلامذہ:
55شاہ محمد اسماعیل شہید دہلوی رحمہ اللہ :
57شاہ محمد اسحاق دہلوی رحمہ اللہ :
58خاندانِ ولی اللہ دہلوی رحمہ اللہ :
59سید محمد نذیر حسین دہلوی رحمہ اللہ :
61درس و تدریس:
62تصنیف و تالیف:
64نواب صدیق حسن خاں رحمہ اللہ کی خدمتِ حدیث:
65محدث دہلوی کے تلامذہ کی خدماتِ حدیث:
67اعظم گڑھ اور مبارک پور
67اعظم گڑھ:
68مبارک پور:
72علماے مبارک پور کے تصنیفی کارنامے:
73مبارک پور کا تذکرہ:
75مولانا محمد عبدالرحمن محدث مبارک پوری رحمہ اللہ ولادت سے وفات تک
76ولادت:
76حافظ عبد الرحیم مبارک پوری رحمہ اللہ :
77تعلیم و تربیت:
77آغازِ تعلیم:
77اعلیٰ تعلیم کے لیے سفر:
78اساتذہ کرام:
78مدرسہ چشمۂ رحمت:
79مولانا سید محمد نذیر حسین محدث دہلوی رحمہ اللہ کی خدمت میں :
81مولانا سید محمد نذیر حسین محدث دہلوی رحمہ اللہ کے علم و فضل کا اعتراف:
81علامہ حسین بن محسن انصاری الیمانی کے حلقہ درس میں :
83ازدواجی زندگی:
84تدریسی خدمات:
87حکومت سعودیہ اور دار الحدیث رحمانیہ دہلی کی طرف سے دعوتِ تدریس:
88جامعہ سراج العلوم بونڈیہار:
89تلامذہ:
90مولانا شمس الحق ڈیانوی عظیم آبادی کے ہاں قیام:
92تصانیف:
93علمی تبحر:
99عادات و شمائل:
100تقویٰ اور خشیتِ الہٰی:
101اخلاق و عادات:
103آنکھوں کی بینائی سے محروم ہونے پر محدث مبارکپوری رحمہ اللہ کا صبر عظیم:
104اختلاجِ قلب اور وفات:
106اساتذہ کرام
107اساتذہ کا تعارف
107حافظ عبد الرحیم مبارک پوری رحمہ اللہ :
108مولانا خدا بخش اعظم گڑھی رحمہ اللہ :
108مولانا محمد سلیم فراہی رحمہ اللہ :
110مولانا محمد فیض اللہ مئوی رحمہ اللہ :
111قاضی محمد بن عبد العزیز مچھلی شہری رحمہ اللہ :
114مولانا سلامت اللہ جیراج پوری رحمہ اللہ :
115تدریس و نظامت:
116حافظ عبد اللہ محدث غازی پوری رحمہ اللہ :
120وفات:
121مولانا محمد فاروق چڑیا کوٹی رحمہ اللہ :
123سید محمد نذیر حسین محدث دہلوی رحمہ اللہ :
124دہلی کے لیے روانگی:
125دہلی میں ورود:
125تحصیلِ علم:
125شاہ محمد اسحاق دہلوی رحمہ اللہ کے حلقۂ درس میں :
126مولانا شاہ محمد اسحاق دہلوی رحمہ اللہ سے شاگردی کا مسئلہ:
127تدریس:
128تلامذہ:
132تصنیف:
133انتصار الحق کی تردید میں چار کتابیں :
133معیار الحق کی اشاعت:
134سیرت و کردار:
135شوقِ مطالعہ اور وسعتِ معلومات:
136مراز قادیانی کے خلاف فتواے تکفیر:
137وفات:
137شخ حسین بن محسن انصاری الیمانی رحمہ اللہ :
140نوٹ:
140تصانیف:
141وفات:
142تلامذہ
143مولانا عبد السلام مبارک پوری رحمہ اللہ :
146وفات:
146مولانا عبید اللہ رحمانی مبارک پوری رحمہ اللہ :
147تحفۃ الاحوذی کی تکمیل میں بہ طور معاون:
148ماہنامہ محدث دہلی کی ادارت:
148تلامذہ:
149اخلاق و عادات:
149تصانیف:
152وفات:
152مولانا عبد الجبار کھنڈیلوی رحمہ اللہ :
154تلامذہ:
154عادات و اخلاق اور تبحر علمی:
155تصانیف:
157نمازِ فجر کے ہوتے ہوئے سنتِ فجر پڑھنے کی ممانعت:
158سنن بیہقی کی روایت:
158علامہ طحاوی کی روایت:
159تقلیدِ شخصی:
160وفات:
162تصانیف:
1621- انوار المصابیح بجواب رکعات تروایح:
1632۔رد عقائدِ بدعیہ(جلد اول):
1633۔چمن اسلام(چار جلدیں):
1634۔اہلِ حدیث اور سیاست:
163وفات:
164مولانا عبد الرحمن آزاد مئوی رحمہ اللہ :
165تصانیف:
165علامہ تقی الدین الہلالی المراکشی رحمہ اللہ :
166سنہ ولادت اور جاے ولادت:
166ابتدائی تعلیم و تربیت:
167جامعہ قزوین میں داخلہ:
167علامہ تقی الدین جامعہ الازہر مصر میں :
168علامہ سید رشید رضا کی خدمت میں :
169علامہ ہلالی ہندوستان میں :
169علامہ ہلالی کے دیگر علمی رحلات:
170علامہ ہلالی ندوۃ العلماء لکھنؤ میں :
170’’الضیاء’‘کا اجراء:
171علامہ ہلالی جرمنی میں :
171علامہ ہلالی بغداد یونیورسٹی میں :
171وطن واپسی:
172علامہ ہلالی جامعہ محمد الخامس رباط مراکش میں :
172علامہ ہلالی کی دینی،علمی اور تبلیغی خدمات:
173تصنیفات و تالیفات:
174مختلف زبانوں پر علامہ ہلالی کا عبور:
174وفات:
174علامہ ہلالی کو خراجِ عقیدت:
175مولانا امین احسن اصلاحی رحمہ اللہ :
175ولادت:
175ابتدائی تعلیم:
176مدرسۃ الاصلاح:
176مدرسۃ الاصلاح میں تعلیم:
177صحافت:
177مدرسۃالاصلاح میں بحیثیت استاد تقرر:
178مولانا حمید الدین فراہی کی خدمت میں :
178تحصیل علمِ حدیث:
180دائرہ حمیدیہ کا قیام اور ماہنامہ الاصلاح کا اجرا:
180جماعت اسلامی سے وابستگی:
181سیاست و اسیری:
181جماعتِ اسلامی سے علیحد گی:
182تفسیر تدبرِ قرآن کا آغاز:
182ماہنامہ میثاق کا اجرا:
182حلقہ تدبرِ قرآن کا قیام:
183ڈاکٹراسرار احمد سے تعلق اور علیحد گی:
183مرض اور تفسیر تدبرِ قرآن کی تکمیل:
183ادارہ تدبرِ قرآن و حدیث کا قیام:
184مرضِ و فات:
184تلامذہ:
185تصانیف:
187مولانا عبد الغفار حسن عمر پوری رحمہ اللہ :
190وفات:
191مولانا عبد الصمد حسین آبادی مبارک پوری رحمہ اللہ :
192تصانیف:
193حکیم محمد بشیر رحمانی مبارک پوری رحمہ اللہ :
196اعترافِ عظمت
196مولانا حکیم سید عبد الحی الحسنی رحمہ اللہ :
197ابو یحییٰ امام خاں نوشہروی رحمہ اللہ :
198مولانا حبیب الرحمن قاسمی رحمہ اللہ :
199علامہ تقی الدین الہلالی المراکشی رحمہ اللہ :
200مولانا محمد علی جانباز رحمہ اللہ :
201مولانا امین احسن اصلاحی:
202قاضی اطہر مبارک پوری رحمہ اللہ :
204مولانا ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ :
204ڈاکٹر اختر حسین عزمی:
205مولانا محمد اسحاق بھٹی:
207تصانیف
207مطبوعہ:
208غیر مطبوعہ:
209تصانیف کا تعارف
209تحفۃ الاحوذی شرح جامع ترمذی:
211تحفۃ الاحوذی:
2141۔ رش السحاب فیما ترک الشیخ مما في الباب (عربی):
2152۔ فہرست اسماء الصحابۃ رضي اللّٰه عنهم الذین ذکرہم الترمذي تحت قولہٖ: وفي الباب (عربی):
217مقدمہ تحفۃ الاحوذی:
218أبکار المنن في تنقید آثار السنن (عربی):
219شفاء الغلل شرح کتاب العلل (عربی):
220تحقیق الکلام في وجوب القراء ۃ خلف الإمام :
222علماے تقلید کے جواب میں حدیث کی تصانیف:
2221- ہدایۃ المعتدي في القراء ۃ للمقتدي:
2222- البرہان الجلي في رد الدلیل القوي:
2223- تعلیم المبتدي في تحقیق القراء ۃ للمقتدي:
2234- دلائل محمدی(۲ جلد):
2235- الکتاب المستطاب في جواب فصل الخطاب (عربی):
2236- احسن الکلام از حافظ عبد اللہ روپڑی رحمہ اللہ :
2247- اظہارِ حقیقت از آئینہ حقیقت:
2248- خیر الکلام في وجوب الفاتحۃ خلف الإمام:
2249- توضیح الکلام في وجوب القراء ۃ خلف الإمام:
227فاتحہ خلف الامام کے اثبات میں شائع ہونے والی چند مشہور کتب:
228’’تحقیق الکلام في وجوب القراء ۃ خلف الإمام’‘ کا تعارف:
231مقالاتِ محدث مبارک پوری رحمہ اللہ :
232نور الأبصار:
233تنویر الأبصار في تائید نور الأبصار:
235ضیاء الأبصار في رد تبصرۃ الأنظار:
236المقالۃ الحسنیٰ في سنیۃ المصافحۃ بالید الیمنیٰ:
238القول السدید فیما یتعلق بتکبیرات العید:
240کتاب الجنائز:
241إعلام أہل الزمن من تبصرۃ آثار السنن:
242خیر الماعون في منع الفرار من الطاعون:
244الدر المکنون في تائید خیر الماعون:
244غیر مطبوعہ تصانیف:
247محدث مبارک پوری رحمہ اللہ بحیثیت مصنف:
248فتاویٰ نذیریہ اور فتاویٰ حافظ عبد اللہ غازی پوری کی ترتیب
248فتاویٰ نذیریہ:
251فتاویٰ مولانا حافظ عبد اللہ محدث غازی پوری رحمہ اللہ :
252حضرت محدث مبارک پوری رحمہ اللہ کے فتاویٰ:
254محدث مبارک پوری رحمہ اللہ بحیثیت مفتی:
257مراجع و مصادر
260رسائل
261محدث مبارک پوری اور ان کے ناقدین (ایک تحقیقی جائزہ)
280استدراک محدثِ کبیر پر ایک نظر
286فہرست کتب بقلم مولوی نور محمد صاحب
Flag Counter