تذکرہ محدث العصر علامہ محمد عبد الرحمن مبارکپوری رحمۃ اللہ علیہ
مؤلف: عبد الرشید عراقی
ناشر: دار ابی الطیب
سال شائع: 2014
185
10۔مولانا عزیز الرحمن اصلاحی رحمہ اللہ(المتوفی ۱۹۷۱ء)11۔مولانا خالد مسعود مدیر سہ ماہی’’تدبر’‘لاہور(المتوفی ۲۰۱۳ء)12۔مولانا ماجد خاور ڈائریکٹر فاران فاؤنڈیشن لاہور تصانیف:مولانا امین احسن اصلاحی کا شمار برصغیر(پاک و ہند)کے نامور مصنفین میں ہوتا ہے۔آپ علومِ اسلامیہ سے پوری واقفیت رکھتے تھے۔زبان و ادب پر کامل عبور اور عربی علوم میں رسوخ حاصل تھا۔مولانا اصلاحی کی تصانیف کی تفصیل درج ذیل ہے:1۔مبادی تدبرِ قرآن۔2۔تفسیر تدبرِ قرآن۔3۔تزکیۂ نفس۔4۔حقیقتِ شرک و توحید۔5۔حقیقتِ تقویٰ۔6۔حقیقتِ نماز۔7۔دعوتِ دین اور اس کا طریقِ کار۔8۔اسلامی ریاست۔9۔اسلامی ریاست میں فقہی اختلافات کا حل۔10۔اسلامی معاشرے میں عورت کا مقام۔11۔قرآن میں پردے کے احکام۔12۔عائلی کمیشن کی رپورٹ پر تبصرہ۔13۔تنقیدات۔14۔توضیحات۔