تذکرہ محدث العصر علامہ محمد عبد الرحمن مبارکپوری رحمۃ اللہ علیہ
مؤلف: عبد الرشید عراقی
ناشر: دار ابی الطیب
سال شائع: 2014
207
باب ششم:تصانیفحضرت مولانا محمد عبد الرحمن محدث مبارک پوری رحمہ اللہ عدیم المثال اور مایہ ناز مصنف تھے۔ان کے فضل و کمال کا سب سے بڑا ثبوت ان کی تصانیف ہیں۔علماے کرام نے ان کی تصانیف کو عمدہ اور مفید بتایا ہے۔ان کی تصانیف عربی و اردو میں ہیں اور کیفیت و کمیت دونوں اعتبار سے اہم ہیں۔ذیل میں آپ کی مطبوعہ اور غیر مطبوعہ تصانیف کی فہرست پیشِ خدمت ہے۔مطبوعہ:1۔تحفۃ الأحوذي شرح جامع الترمذي(عربی)2۔مقدمہ تحفۃ الأحوذي(عربی)3۔أبکار المنن في تنقید آثار السنن(عربی)4۔شفاء العلل شرح کتاب العلل۔5۔تحقیق الکلام في وجوب القراء ۃ خلف الإمام۔6۔نور الأبصار۔7۔تنویر الأبصار في تائید نور الأبصار۔8۔ضیاء الأبصار في رد تبصرۃ الأنظار۔9۔المقالۃ الحسنیٰ في سنیۃ المصافحۃ بالید الیمنیٰ۔