تذکرہ محدث العصر علامہ محمد عبد الرحمن مبارکپوری رحمۃ اللہ علیہ
مؤلف: عبد الرشید عراقی
ناشر: دار ابی الطیب
سال شائع: 2014
105
زائرین کی بھری ہوئی ٹرین آئی اور راہ میں کسی اسٹیشن پر نہ رکی کہ مبادا زائرین نماز جنازہ سے رہ جائیں۔‘‘(تراجم علماے حدیث ہند،ص: ۴۰۶)حضرت مولانا مبارک پوری رحمہ اللہ کو ان کے آبائی قبرستان میں دفن کیا گیا اور قبر کے سرہانے تاریخ کا کتبہ نصب ہے،جس پر یہ الفاظ کنندہ ہیں :’’حضرت مولانا عبد الرحمن صاحب(المتوفی ۱۶ شوال ۱۳۵۳ھ/۱۹۳۵ء)’‘اللّٰہم اغفرلہ وارحمہ وعافہ واعف عنہ،اللّٰھم نور قبرہ ووسع مدخلہ،وأدخلہ الجنۃ الفردوس۔(دبستانِ حدیث،ص: ۲۰۵)