Maktaba Wahhabi

27 - 140
کردی ہیں جن کی تفصیل درج ذیل ہے۔ چنانچہ وہ مصحف امام اور مصحف مدنی کے لیے مدنیان، مصحف امام، مصحف مدنی اور مصحف مکی کے لیے حجازی یا حرمی اور مصحف کوفی و مصحف بصری کے لیے عراقی کا اصطلاحی نام استعمال کرتے ہیں۔ علماء رسم نے ان مصاحف عثمانیہ سے براہِ راست نقل کرنے کا التزام نہیں کیا، بلکہ بسا اوقات ان مصاحف سے نقل کردہ مصاحف سے بھی استفادہ کرتے نظر آتے ہیں۔
Flag Counter