ذریعہ ہے۔‘‘اور بشر بن ربیع خثعمی نے کہا:تذکر ہداک اللہ وقع سیوفنابباب قدیس والمکر عسیر’’اللہ تمہیں توفیق دے! تم قدیس کے دروازے پر ہماری تلواروں کی کاٹ یاد کرو جب کہ حملہ آسان نہ تھا۔‘‘عشیۃ ود القوم لو أن بعضہمیعارجناحی طائر فیطیر’’وہ ایسی رات تھی جس میں لوگوں کی خواہش تھی کہ اگر پرندوں کے پر مستعار مل جائیں تو اڑ جائیں۔‘‘إذا ما فرغنا من قراع کتیبۃدلفنا لأخری کالجبال تسیر’’ایک لشکر کو تہ تیغ کرنے سے فارغ ہوتے ہی دوسرے کی طرف پہاڑوں کی طرح چل دیے۔‘‘تری ا لقوم فیہا واجمین کأنہمجمال بأجمال لہن زفیر[1]’’تم دیکھو گے کہ بلبلانے والے اونٹوں کی طرح وہ لوگ سخت غصہ سے خاموش ہیں۔‘‘اور بعض شعراء نے یوں کہا:وحیتک عنی عصبۃ نخعیۃحسان الوجوہ آمنوا بمحمد’’خوبصورت چہروں والے، نخعیوں کی جماعت نے جو محمد( صلی اللہ علیہ وسلم ) پر ایمان لا چکی ہے، تجھے میرا سلام پہنچا دیا ہے۔‘‘اقامو لکسرٰی یضربون جنودہبکل رقیق الشفرتین مہند’’وہ کسروی فوج کے سامنے ڈٹ گئے، وہ بے مثال تیغ براں سے کسریٰ کی فوج کو کاٹنے لگے۔‘‘إذا ثوب الداعی أنا خوا بکلکلمن الموت مسود الغیاطیل أجرد