Maktaba Wahhabi

سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ شخصیت اور کارنامے

مؤلف: ڈاکٹر علی محمد، محمد الصلابی

ناشر: الفرقان ٹرسٹ، خان گڑھ ضلع مظفر گڑھ، پاکستان

636
مجاہدین کو موقع مل گیا کہ ’’عذیب‘‘ جا کر اپنے اہل وعیال کی خیریت معلوم کر سکیں۔[1] و: خنساء بنت عمرو رضی اللہ عنہا پر سکون رات میں اپنے بیٹوں کو جنگ پر ابھارتی ہیں: ’’عذیب‘‘ میں مسلم خواتین کی بھیڑ میں دور جاہلیت و اسلام بنو سلیم کی شاعرہ خنساء بنت عمرو رضی اللہ عنہا اپنے چار بیٹوں کے ساتھ تشریف فرما ہیں، وہ چاروں بیٹے چار فرد ہی نہیں بلکہ کامل مرد میدان ہیں۔ یہ خاتون انہیں نصیحت کرتی ہے اور جنگ پر جانے کے لیے ان الفاظ میں ابھارتی ہے: ’’تم خوشی خوشی اسلام لائے ہو، اپنی مرضی سے ہجرت کی ہے، تم جانتے ہو کہ اللہ نے کفار سے جنگ کرنے کا کتنا بڑا ثواب مقرر کیا ہے، پھر بھی آج سن لو کہ اس دنیائے فانی سے آخرت کی زندگی بہتر ہے۔ اللہ کا ارشاد ہے: ﴿يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اصْبِرُوا وَصَابِرُوا وَرَابِطُوا وَاتَّقُوا اللّٰهَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ﴾(آل عمران: ۲۰۰) ’’اے لوگو جو ایمان لائے ہو! صبر کرو اور مقابلے میں جمے رہو اور مورچوں میں ڈٹے رہو اور اللہ سے ڈرو، تاکہ تم کامیاب ہو جاؤ۔‘‘ اگر بخیر وعافیت تمہیں صبح میسر ہوتی ہے تو سمجھ بوجھ سے کام لیتے ہوئے اور اللہ سے مدد مانگتے ہوئے اپنے دشمن سے جنگ پر نکل جاؤ اور جب دیکھو کہ جنگ اپنے شباب پر ہے، اس کے شعلے بھڑکنے لگے ہیں اور وہ گردوپیش کو اپنی لپیٹ میں لے رہی ہے تو معرکہ کی اس گرم بھٹی میں کود پڑو، اور فوج کے زبردست ٹکراؤ میں دشمن کے قائد اعلیٰ پر مردانہ وار حملہ کرو، تم دنیا میں اموال غنیمت سے سرفراز ہوگے اور دارالخلد آخرت میں سرخروئی نصیب ہوگی۔‘‘ چنانچہ اپنی ماں کی نصیحت کو قبول کرتے ہوئے اس کی بات کو دل سے لگا کر چاروں بیٹے نکل پڑے اور صبح سویرے ہی وہ میدان جنگ میں اپنے مقامات پر نظر آنے لگے۔[2] ز: قبیلہ نخع کی ایک خاتون اپنے بیٹوں کو جنگ میں شرکت کے لیے حوصلہ افزائی کرتی ہے: قبیلہ نخع کی ایک خاتون تھیں ان کے چار بیٹے تھے، وہ سب اس دن جنگ میں شریک ہوئے، معرکے کے دوسرے دن صبح کی پو پھوٹتے ہی انہوں نے اپنے بیٹوں کو مخاطب کر کے کہا: ’’تم خوشی خوشی اسلام لائے اور اس پر جمے رہے اور ہجرت کی، اگرچہ مدینہ ہجرت نہیں کی۔ تم اپنے شہروں پر بوجھ نہ تھے کہ اس نے تمہیں نکال دیا، نہ قحط زدہ تھے کہ یہاں آئے۔ تم اپنی عمر دراز ضعیف ماں کو لے کر یہاں لائے ہو اور اسے اہل فارس کے سامنے ڈال دیا ہے۔ سنو! اللہ کی قسم جس
x
صفحہعنوان
27عرض ناشر
29مقدمہ
39پہلی فصل عمر فاروق رضی اللہ عنہ مکہ میں نام و نسب، کنیت، اوصاف، خاندان اور زمانہ جاہلیت کی زندگی قبول اسلام اور ہجرت
41(۱) نام و نسب، کنیت، اوصاف، خاندان اور زمانہ جاہلیت کی زندگی
41نام و نسب، کنیت اور القاب:
41پیدائش اور جسمانی اوصاف:
42خاندان:
43زمانۂ جاہلیت کی زندگی:
49قبولِ اسلام اور ہجرت
49قبولِ اسلام:
51رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو قتل کرنے کا ارادہ:
51اپنی بہن فاطمہ بنت خطاب کے گھر پہنچنا اور ان کا بھائی کے سامنے ثابت قدم رہنا:
53رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس جانا اور قبول اسلام:
55دعوت الی اللہ کے لیے ڈٹ جانا اور اس کے لیے مشکلات برداشت کرنا:
57سیّدنا عمر رضی اللہ عنہ کے قبولِ اسلام کا اسلامی دعوت پر اثر:
58اسلام لانے کی تاریخ اور قبولِ اسلام کے وقت مسلمانوں کی تعداد:
59ہجرت:
65دوسری فصل عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی قرآنی اور نبوی تربیت ٭عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی قرآنی زندگی ٭ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی دائمی صحبت ٭ عمر رضی اللہ عنہ خلافت صدیقی میں
67(۱) عمر رضی اللہ عنہ کی قرآنی زندگی
67اللہ، کائنات، زندگی، جنت، جہنم اور قضاء وقدر کے بارے میں آپ رضی اللہ عنہ کا تصور:
74قرآنِ کریم کی موافقت، اسباب نزول پر خصوصی توجہ، اور بعض آیات کی تفسیر:
78٭ حرمت شراب کے لیے عمر رضی اللہ عنہ کی دعا:
78٭ اسبابِ نزول پر آپ کی خصوصی توجہ:
80٭ آپ کا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بعض آیات کے بارے میں پوچھنا:
82٭ سیّدنا عمر رضی اللہ عنہ کا بعض آیات کی تفسیر کرنا اور تعلیق لگانا:
85(۲) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی دائمی صحبت
90رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ میدانِ جہاد میں:
90۱: غزوۂ بدر:
93۲۔ غزوۂ احد، بنو مصطلق اور خندق:
96۳: صلح حدیبیہ اور ہوازن و غزوہ خیبر:
100۴: فتح مکہ اور غزوہ حنین و تبوک:
106مدنی زندگی میں آپ کے مواقف:
107۱۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سوال کرنے والے کے بارے میں عمر رضی اللہ عنہ سے پوچھتے ہیں:
108۲۔ آپ کی رائے کا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی رائے کے موافق ہونا:
110۳۔ صحابہ کو ایک ہی منبع شریعت کے تابع کرنے کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کوشش:
110۴۔ کائنات کی تخلیق کے بارے میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشادِ گرامی:
110۵۔ آبا واجداد کی قسم کھانے سے ممانعت اور توکل علی اللہ پر ابھارنا:
111۶۔ اللہ کو رب، اسلام کو دین اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو نبی ورسول مان کر میں راضی ہوں:
111۷۔ نہیں میرے لیے خاص نہیں، نہ تیرے لیے باعث مسرت ہے اور نہ دوسروں ہی کے لیے، بلکہ یہ سب کے لیے ہے:
112۸۔ اپنے صدقہ کو واپس لینے والے کا حکم:
112۹۔ آپ کے صدقات واوقاف:
113۱۰۔ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ اور ان کے بیٹے کو تحفہ نبوی :
114۱۱۔ ابن عمر رضی اللہ عنہما کی ہمت افزائی اور ابن مسعود رضی اللہ عنہ کو بشارت:
115۱۲۔ بدعت ایجاد کرنے سے آپ کا ڈرانا:
115۱۳۔ تمہارے پاس جو مال آئے اسے قبول کرلو بشرطیکہ تم نے اسے مانگا نہ ہو اور نہ اس کی لالچ کی ہو:
116۱۴۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا عمر رضی اللہ عنہ کے لیے دعا فرمانا:
116۱۵۔ میں اس وقت کو جانتا ہوں جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس (باغ) میں تشریف لے گئے تاکہ اس میں برکت کی دعا کریں:
117۱۶۔ حفصہ بنت عمر رضی اللہ عنہما کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے شادی:
117آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات  کے بارے میں مؤقف فاروقی
120آپ کے فضائل ومناقب
120۱: آپ کا علم اور دین وایمان:
122۲: سیّدنا عمر رضی اللہ عنہ کی ہیبت اور شیطان کا آپ سے خوف کھانا:
124۳: آپ اس امت کے الہام یافتہ ہیں:
125۴: میں نے ایسی نابغۂ روزگار شخصیت نہ دیکھی جو آپ جیسی ذہین و فطین ہو:
126۵: عمر رضی اللہ عنہ کی غیرت اور جنت میں محل کے لیے آپ کو بشارت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم :
127۶: صحابہ کرام رضی اللہ عنہم میں ابوبکر صدیق کے بعد عمرؓ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے نزدیک سب سے زیادہ محبوب ہیں:
127۷۔ عمرفاروق رضی اللہ عنہ کو جنت کی بشارت:
128رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات اور مرض الموت کے متعلق سیّدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا موقف:
131۲۔ وفات رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے دن آپ کا موقف:
133(۳) سیّدنا عمر رضی اللہ عنہ خلافت صدیقی میں
133سقیفہ بنی ساعدہ میں آپ کا مؤقف اور ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی بیعت:
135مانعینِ زکوٰۃ سے جہاد اور لشکر اسامہ کی روانگی میں ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے آپ کی گفت وشنید:
136عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ اور یمن سے معاذ رضی اللہ عنہ کی واپسی، ابومسلم خولانی رحمہ اللہ کے بارے میں آپ کی سچی فراست اور بحرین کے لیے ابان بن سعید رضی اللہ عنہ کی نامزدگی پر آپ کی رائے :
138مسلمان مقتولین کی دیّت کی عدم قبولیت کے بارے میں عمر رضی اللہ عنہ کی رائے اور ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی طرف سے اقرع بن حابس اور عیینہ بن حصن کو مخصوص زمین دینے پر آپ کا اعتراض :
140قرآنِ کریم کو جمع کرنا:
141جمع قرآن کے اس واقعہ سے چند نتائج ہمارے سامنے آتے ہیں:
145(۱) سیّدناابوبکر رضی اللہ عنہ کا عمر رضی اللہ عنہ کو خلافت کے لیے نامزد کرنا اور آپ کے نظام حکومت کے اصول
145خلافت کے لیے نامزدگی:
151استحقاق خلافت پر شرعی نصوص کے واضح اشارے:
157خلافت فاروقی ( رضی اللہ عنہ ) پر اجماع صحابہ:
160منصب خلافت پر فائز ہونے کے بعد عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا پہلا خطبہ:
167شورائیت:
172عدل ومساوات:
181آزادیاں:
183۱: مذہبی عقیدہ کی آزادی: <mfnote>
186۲۔ آمد ورفت اور صبح وشام چلنے پھرنے کی آزادی:
189۳۔ حق امن، رہائش گاہ کی حرمت اور ملکیت کی آزادی:
191رہائش گاہوں کی حرمت:
192انفرادی ملکیت کی آزادی:
193۴۔ آزادی رائے:
195۱: مذہب سے گمراہی اور متشابہات کی طرف دعوت عمل دینے والی آراء و تجاویز:
196۲: آزادی رائے کے بہانے لوگوں کی عزتوں پر حملہ کرنا:
197۵۔ اہل کتاب (یہودی و عیسائی) عورتوں سے شادی کے بارے میں سیّدناعمر رضی اللہ عنہ کی رائے:
201خلیفہ کے اخراجات، ہجری تاریخ کا آغاز اور ’’امیر المومنین‘‘ کا لقب:
203ہجری تاریخ کا آغاز:
205امیر المومنین کا لقب:
207اوصافِ حمیدہ :
221عائلی زندگی :
228اہل بیت کا احترام ومحبت :
228ازواج مطہرات رضی اللہ عنہن کی خبر گیری:
229سیّدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ اور ان کی اولاد:
232بنو نضیر سے حاصل ہونے والے مال فے کے بارے میں عباس وعلی رضی اللہ عنہما کا باہمی نزاع:
234سیّدنا عباس رضی اللہ عنہ اور ان کے فرزند عبداللہ رضی اللہ عنہ کا احترام:
237(۳) عمر رضی اللہ عنہ کی معاشرتی زندگی اور نظامِ احتساب کا اہتمام سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی معاشرتی زندگی
237۱: سیّدناعمر رضی اللہ عنہ اور خواتین کی خبر گیری:
243۲: رعایا کے بہترین کارناموں کا لحاظ:
251۳: معاشرہ میں آپ کا رعب ودبدبہ اور لوگوں کی ضروریات کی تکمیل کے لیے آپ کی تڑپ:
254لوگوں کی ضروریات کی تکمیل کے لیے آپ کی تڑپ:
255۴۔ معاشرہ کی بعض عظیم شخصیتوں کی تربیت:
256۵: معاشرہ میں بعض بے جا تصرفات پر پابندی:
260فاروقی نظام احتساب یعنی امر بالمعروف اور نہی عن المنکر
262۱: توحید کی حفاظت وپاسبانی اور بدعات وضلالت کے خلاف جنگ :
267۲: عبادات کا اہتمام :
271تراو یح:
273زکوٰۃ،حج اور رمضان:
275۳: تجارت اور بازاروں کا اہتمام :
284مجاہدین کی عزتوں کی حفاظت:
292۵: جانوروں پر شفقت اور رحم دلی :
292کیا اپنے اونٹ پر اتنا بوجھ لادتے ہو جسے اٹھانے کی وہ طاقت نہیں رکھتا؟
292کیا تم نہیں جانتے کہ اس کا بھي تم پر حق ہے؟
294۶: عہد فاروقی میں زلزلہ :
295(۴) سیّدناعمر رضی اللہ عنہ کی علم، علماء اور مبلغین اسلام پر خصوصی توجہ
295عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا علم سے شغف:
296۱: حدیث قبول کرنے میں احتیاط، علمی مذاکرہ، اور نامعلوم مسائل کے بارے میں استفسار :
297علمی مذاکرہ اور نامعلوم مسائل میں استفسار:
298۲: طلب علم پر رغبت دلانے والے فاروقی اقوال :
299۳: مدینہ میں اپنی رعایا کی تعلیم ورہنمائی کی کوشش :
301خطبہ فاروقی اور حکمت واسرار کی باتیں:
301لوگوں کے ظاہر کو دیکھنا اور باطن کو چھوڑنا:
301بعض بخل نفاق کا حصہ ہیں:
302میں چاہتا ہوں کہ برابر برابر چھوٹ جاؤں نہ مجھے کچھ ملے اور نہ میرامواخذہ ہو:
302آپ کے حکیمانہ اقوال جو لوگوں میں ضرب المثل بن گئے:
303جس نے اپنا راز راز رکھا، بھلائی اس کے ہاتھ میں رہی:
303جس نے خود کو مقام تہمت پر کھڑا کیا وہ اپنے ساتھ بدظني کرنے والوں کو ملامت نہ کرے:
303اگر تمہارے بھائي کی زبان سے تمہارے حق میں بري بات نکل گئي اور تمہیں اس میں خیر کا پہلو نظر آرہا ہے تو اس کے ساتھ ہرگز بدگماني نہ کرو:
303زیادہ قسمیں نہ کھاؤ کہ اللہ تعالیٰ تمہیں رسوا کردے:
304جس نے تمہارے حق میں برا کیا اسے اسی طرح برا بدلہ نہ دو، بلکہ اس کے حق میں بھلائی کا مظاہرہ کرو:
304سچے بھائیوں کو دوست بناؤ:
305سیّدنا عمر رضی اللہ عنہ کا مدینۃ النبی صلی اللہ علیہ وسلم کو فقہ وفتاویٰ کا مرکز بنانا:
310۱: مکی درس گاہ:
313۲: مدنی درس گاہ:
314۳: بصری درس گاہ:
319۴: کوفی درس گاہ:
322۵: شامی درس گاہ:
328۶: مصری درس گاہ:
332سیّدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ اور شعر وشعراء :
333۱: سیّدنا عمر رضی اللہ عنہ اور آپ کا شاعرانہ ذوق:
337۲: عمر فاروق رضی اللہ عنہ اور حطیئہ و زبرقان بن بدر:
342۳: شعر سیّدنا عمر رضی اللہ عنہ کے پختہ ارادہ کو نرمی اور شفقت میں بدل دیتا ہے:
349۴: سیّدنا عمر رضی اللہ عنہ بحیثیت ناقد ادب عربی:
351عربی زبان کا لحن سے پاک ہونا:
352مانوس الفاظ کا استعمال اور بھاری بھرکم کلمات نیز تعقید سے کلام کا پاک ہونا:
352کلام کا واضح اور عام فہم ہونا:
353معانی کے حساب سے الفاظ ہوں:
353لفظ کا حسن وجمال مناسب مقام پر استعمال کرنے میں پنہاں ہے:
354کلام کی بہترین ترتیب وتقسیم:
358(۵) نو آبادیاتی تعمیر و ترقی اور بحران کا حل
358نو آبادیاتی تعمیر و ترقی :
359سڑکوں اور خشکی وسمندری وسائل نقل وحمل کا اہتمام:
361سرحدوں پر شہروں کی تعمیر فوجی اور تمدنی مراکز کے طور پر:
363شہر بصرہ:
365شہر کوفہ:
368سیّدناعمر رضی اللہ عنہ کا یہ اندیشہ کہ کہیں مسلمان عیش وعشرت کے دلدادہ نہ ہوجائیں:
370فرمان فاروقی کہ ’’ان عمارات میں بھلائی ہے جو تمہیں حد اعتدال میں رکھیں اور اسراف تک نہ لے جائیں‘‘ کی مختصر توضیح:
370فرمان فاروقی ’’سنت کو لازم پکڑو یقینا تمہیں حکومت ملے گی‘‘ کی مختصر توضیح:
373شہر فسطاط:
375لیبیا کا شہر ’’سرت‘‘:
375مفتوحہ شہروں میں فوجی چھاؤنیاں:
376ملک شام کی فوجی چھاؤنیاں : دمشق کی فوجی چھاؤنی:
376حمص کی فوجی چھاؤنی:
376قنسرین کی فوجی چھاؤنی:
376فلسطین کی فوجی چھاؤنی:
376اردن کی فوجی چھاؤنی:
377اقتصادی بحران (عام الرمادہ) :
377۱: آپ نے خود کو دوسروں کے لیے نمونہ بنا کر پیش کیا:
380۲: ’’عام الرمادۃ‘‘ میں پناہ گزینوں کا کیمپ:
382۳: صوبوں کے گورنروں سے تعاون کا مطالبہ:
385۴: اللہ تعالیٰ سے مد دطلبی وفریاد رسی اور نماز استسقاء:
389۵: قحط سالی کے موقع پر شرعی حد کے نفاذ پر پابندی:
390۶: عام الرمادہ میں ادائیگی زکوٰۃ میں تاخیر کا جواز:
390طاعون :
391۱: حجاز و شام کی سرحد ’’سَرْغ‘‘ سے عمر رضی اللہ عنہ کا واپس لوٹنا:
392۲: ابوعبیدہ رضی اللہ عنہ کی وفات:
395۳۔ معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کی وفات:
397۴۔ عمر رضی اللہ عنہ کی شام روانگی اور وہاں کے معاملات کو منظم کرنا:
399۵: طاعون زدہ زمین میں جانے اور نکلنے کا حکم:
401چوتھی فصل وزارت خزانہ ووزارت عدل اور عہد فاروقی میں ان کی ترقی
401٭ وزارت خزانہ ٭وزارت عدل
403(۱) وزارتِ خزانہ
403سیّدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے دورِ خلافت میں ملکی آمدنی کے ذرائع :
405۱: زکوٰۃ:
407۲۔ جزیہ:
412تغلب کے نصاریٰ سے سیّدناعمر رضی اللہ عنہ کا دوگنا صدقہ وصول کرنا:
415معاہدۂ جزیہ کی شرائط اور اس کی ادائیگی کا وقت:
415۳: خراج (لگان):
420کیا خراجی زمین کے بارے میں فاروقی موقف سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف تھا؟
424فاروقی عہد خلافت میں ’’خراج‘‘ کی تنفیذ کیسے ہوئی؟
426خراج (لگان) والی زمین کی عدم تقسیم کے پیچھے کون سے بلند مقاصد اور امن وامان سے وابستہ مفادات پوشیدہ تھے؟
428قرار داد کے اہم دعوتی آثار ونتائج:
428روم وفارس کی افواج کو کھدیڑنے کے بعد ان کی در اندازی کے راستے کو بند کرنا:
428مفتوحہ ممالک کے باشندوں کا تیزی سے اسلام قبول کرنا:
429سرحدوں کی حفاظت کے لیے ملکی خزانے کو منظم کرنا:
429۴۔ عشور (کسٹم آمدنی):
433۵: فے اور مالِ غنیمت:
434اسلامی بیت المال اور دواوین (رجسٹر ودفاتر) کا انتظام :
439عہد فاروقی کے ملکی اخراجات
440۱: زکوٰۃ کے اخراجات:
443۲: جزیہ، خراج (لگان) اور عشور (کسٹم) کے اخراجات :
447۳: اموالِ غنیمت کے مصارف (مدات):
449۴: ملک کی اقتصادی ترقی سے متعلق چند فاروقی اقدامات:
452(۲) محکمۂ عدل
455قاضیوں کے نام عمر رضی اللہ عنہ کے چند اہم خطوط :
458قاضیوں کی تقرری، ان کی تنخواہیں اور عدالتی دائرہ کار :
460قاضی کے اوصاف اور اس کے فرائض
460قاضی کے اوصاف:
462قاضی کے فرائض:
469عدالتی احکامات کے مصادر :
472قاضی کن دلائل پر اعتماد کرے گا
472۱: اقرار:
472۲: گواہی:
473۳: قسم:
474۴: اثبات نسب کے جھگڑے میں قیافہ شناسی:
474۵: قرائن:
474۶: قاضی کا علم:
476چند جرائم وبدعنوانیوں کے بارے میں عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی قانونی سزائیں
476۱: حکومت کی جعلی مہر بنو الینا:
476۲: ایک آدمی کوفہ میں اسلامی بیت المال سے چوری کرتا ہے:
476۳: عام الرمادہ (قحط سالی کے سال) میں چوری کی سزا کا حکم:
477۴: پاگل زانیہ عورت:
477۵: ایک ذمی نے مسلمان عورت کے ساتھ زنا بالجبر کیا:
477۶: کچھ عورتیں زنا پر مجبور کی گئیں:
478۷: حرمت زنا سے عدم واقفیت کا حکم:
478۸: ایک عورت نے عدت میں شادی کرلی، اسے اور اس کے شوہر کو اس کی حرمت کا علم نہ تھا:
478۹: ایک خاوند کے ہوتے ہوئے منکوحہ نے خفیہ طریقے سے دوسرے آدمی سے شادی رچائی:
478۱۰: مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ کا ’’زنا‘‘ کے معاملہ میں متہم ہونا:
478۱۱: اس عورت کا حکم جس نے شادی کے لیے خود کو اپنے غلام کے حوالے کیا:
479۱۲: ایک عورت اپنے شوہر پر اپنی لونڈی سے زنا کی تہمت لگاتی ہے:
479۱۳: طنز واشارہ میں تہمت لگانے پر حد تہمت کا نفاذ:
479۱۴۔ عزت پر ڈاکا ڈالنے والے یہودی کا خون مباح ہے:
480۱۵: محرماتِ الٰہیہ کا تقدس چاک کرنے والے مقتول کی کبھی دیت نہیں دی جائے گی:
481۱۶: اگر اس میں صنعاء کے تمام لوگ شریک ہوتے تو میں سب کو قتل کرتا:
481۱۷: جادوگر کی سزا قتل ہے:
482۱۸: اپنی اولاد کے قاتل اور ذمی کے مسلمان قاتل کا کیا حکم ہے؟
482۱۹: دیت اور قسامہ ایک ساتھ:
482۲۰: اے اللہ میں نہ حاضر تھا، نہ حکم دیا، نہ راضی ہوں اور نہ واقعہ سن کر خوش ہوں:
483۲۱: شراب نوشی کی حد اسّی (۸۰) کوڑے مقرر کرنا:
483۲۲: شراب کی دکان نذرِ آتش کردینا:
484۲۳: پاک دامن مسلمان خاتون کی طرح اس کا نکاح کردو:
484۲۴: ایک آدمی اپنی بیوی کو طلاق دیتا ہے اور اسے میراث سے محروم کردیتا ہے:
485۲۵: حمل کی کم از کم اور زیادہ سے زیادہ مدت:
486شخصی ملکیت پر پابندیاں لگانا تاکہ اس کے استعمال میں بے راہ روی نہ ہو:
488آپ نے ایک مجلس کی تین طلاقوں کو تین شمار کیا:
491نکاح متعہ کی حرمت:
493عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی چند فقہی ترجیحات:
497پانچویں فصل گورنران ریتسن کے ساتھ فاروقی طرز عمل
497٭ملک کی ریاستیں ٭دور فاروقی میں والیان ریاست کی تقرری ٭والیان ریاست کی نگرانی اور ان کا فاروقی محاسبہ
499(۱) ملکی ریاستیں (صوبے)
499مکہ مکرمہ:
500مدینہ نبویہ:
500طائف:
501یمن:
502بحرین:
504مصر:
506شام اور اس کی ریاستیں:
508عراق اور فارس کی ریاستیں:
509بصرہ:
511کوفہ:
513مدائن:
514آذربائیجان:
516(۲) دور فاروقی میں گورنران ریاست کی تقرری
516گورنران ریاست کی تقرری کا فاروقی معیار اور اس کی لازمی شرائط
516۱: قوت وطاقت اور امانت داری:
517۲: تقرری میں علم کی اہمیت:
517۳: تجربہ کاری اور بصیرت:
518۴: دیہاتی اور شہری:
518۵: رعایا پر شفقت ومہربانی:
519۶: اپنے قرابت داروں میں سے کسی کو حاکم نہ بنانا:
520۷: طالب عہدہ کو عہدہ نہ دینا:
520۸: گورنروں کو تجارت کرنے کی ممانعت:
520۹: افسران کی تقرری کے وقت ان کی جائداد کی پڑتال:
520۱۰: افسران کی تقرری کے وقت چند شرائط کی پابندی کا معاہدہ:
521۱۱: والیان ریاست کے انتخاب اور ان کی تقرری کے لیے مشورہ:
521۱۲: گورنروں کی تقرری سے پہلے ان کا امتحان لینا:
522۱۳: مقامی لوگوں کو گورنر بنانا:
522۱۴: قرار داد خلافت:
523۱۵: مسلمانوں کے معاملات میں نصاریٰ سے عدم تعاون:
523سیّدناعمر رضی اللہ عنہ کے گورنران ریاست کی چند اہم صفات وخصوصیات
523۱: زہد:
524۲: تواضع:
525۳: ورع:
525۴: سابق گورنروں کا احترام:
526گورنروں کے حقوق
526۱: غیر معصیت کے کاموں میں گورنروں کی اطاعت:
527۲: گورنروں کے لیے خیر خواہی:
527۳: والیان ریاست تک سچی خبریں پہنچانا:
527۴: گورنر کے مؤقف کی تائید کرنا:
527۵: امیر کو اجتہاد کا مکمل اختیار ہے:
528۶: معزولی کے بعد ان کی عزت واحترام:
528۷: ان کے مادی حقوق:
530۸: عمال اور گورنروں کی بیماری کے وقت ان کا علاج کرانا:
531گورنر اور ان کی ذمہ داریاں
531۱: اقامت دین:
534۲: رعایا کے لیے امن وسکون کو یقینی بنانا:
534۳: جہاد فی سبیل اللہ:
537۴: عوام کو معاشی خوشحالی فراہم کرنے کی جدوجہد:
538۵: افسران وملازمین کی تقرری:
539۶: ذمیوں کے حقوق کی رعایت:
539۷: دانشوران قوم سے مشورہ طلبی اور ان کی عزت و توقیر:
539۸: ریاست کے تعمیراتی منصوبوں پر توجہ:
540۹: باشندگان ریاست کے معاشرتی احوال وظروف کی رعایت:
540۱۰: عربی اور غیر عربی میں عدم امتیاز:
541شعبہ ترجمہ اور گورنران کے اوقات عمل
541شعبہ ترجمہ:
542گورنران کے اوقات عمل:
543(۳) والیان ریاست کی نگرانی اور ان کا محاسبہ
543والیان ریاست کی نگرانی:
544۱: والیان ر یاست دن کے وقت مدینہ میں داخل ہوں:
544۲: والیان ریاست سے وفود بھیجنے کا مطالبہ:
545۳: ڈاک خانے کے خطوط و رسائل:
545۴: محمد بن مسلمہ رضی اللہ عنہ مفتش عام (انسپکٹر جنرل) کی حیثیت سے:
545۵: حج کا موسم:
546۶: اسلامی ر یاستوں کا تحقیقاتی دورہ:
547۷: سرکاری دستاویزات اور فائلوں کی حفاظت:
548والیان ریاست کے بارے میں رعایا کی شکایتیں:
548۱: سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کے خلاف اہل کوفہ کی شکایت:
551۲: مصر کے گورنر عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ کے خلاف شکایات:
553۳: بصرہ کے گورنر ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کے خلاف شکایات:
554۴: سعید بن عامر رضی اللہ عنہ کے خلاف حمص والوں کی شکایت:
555۵: رعایا کے ایک فرد کے ساتھ حقارت واستہزاء کی وجہ سے گورنر کی معزولی:
556عہد فاروقی میں والیان ریاست کو دی جانے والی سزاؤں کی نوعیت
556۱: غلطی کرنے کی صورت میں امراء و گورنران سے بدلہ دلانا:
556۳: غلطی کرنے کی صورت میں والی کو معزول کرنا:
557۳: والیان ریاست کے گھروں کے کچھ حصوں کو گرا دینا:
558۴: تادیبی کارروائی میں مارنا پیٹنا:
559۶: والیان ریاست کا مال تقسیم کر لینا:
560۷: زبانی اور تحریری ڈانٹ:
561خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کی معزولی کا واقعہ
562۱: پہلی معزولی:
566۲: دوسری معزولی:
568۳: سیّدناخالد رضی اللہ عنہ کی معزولی کے اسباب کا اجمالی بیان وبعض فوائد:
572۴: سیّدناخالد بن ولید رضی اللہ عنہ کی وفات اور بستر مرگ پر فاروقی عظمت کا اعتراف:
575چھٹی فصل عہد فاروقی میں عراق ومشرق کی فتوحات
575٭عراق ومشرق کی فتوحات کا دوسرا مرحلہ ٭معرکہ قادسیہ ٭معرکہ نہاوند(فتح الفتوح) ٭بلاد عجم میں فتوحات ٭دروس وعبر اور فوائد
577(۱) عراق ومشرق کی فتوحات کا دوسرا مرحلہ
577ابوعبید ثقفی رحمہ اللہ کی امارت میں عراق کی جنگ:
579نمارق، سقاطیہ اور باروسما کے معرکے
579۱: معرکہ نمارق ۱۳ ہجری:
580۲: کسکر میں معرکہ سقاطیہ:
582۳: معرکہ باروسما ۱۳ہجری:
583معرکہ جسر ۱۳ہجری:
586معرکہ جسر کے اہم دروس و عبر اور فوائد
586سچا خواب:
586دو غلطیاں ہزیمت کا سبب بنیں:
587میدانی قیادت کی اہمیت:
587سیّدنامثنی رضی اللہ عنہ اپنے لشکر میں عزم وحوصلے کی روح پھونکتے ہیں:
588ہزیمت کی خبر سننے کے بعد سیّدناعمر رضی اللہ عنہ کا موقف:
589معرکہ بویب ۱۳ہجری:
591۱: معرکہ ختم ہونے کے بعد جنگی کانفرنس:
592۲: واپسی کا راستہ کاٹ دینے پر مثنی رضی اللہ عنہ کی ندامت:
593۳: مثنی رضی اللہ عنہ کو فوجی نفسیات کا علم ہونا:
595۴: مجاہدین کی عورتوں کا قابل تحسین موقف:
596۵: شکست خوردہ فوجی دستوں کا تعاقب:
596بازاروں پر چھاپہ مار حملے:
601اسلامی فتوحات پر ایرانیوں کا رد عمل:
602مثنی رضی اللہ عنہ کے نام فاروقی مشورے اور ہدایات:
604(۲) معرکہ قادسیہ
605جنگ عراق کے لیے سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کی امارت:
606۱: سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کو سیّدناعمر رضی اللہ عنہ کی وصیت:
606۲: دوسری وصیت:
607مذکورہ فاروقی نصیحت میں چند عبرت آموز باتیں:
608۳: عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا خطبہ:
609۴: سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ عراق میں اور مثنی رضی اللہ عنہ کی وفات:
611۵: سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کی عراق روانگی اور عمر رضی اللہ عنہ کی نصیحت:
614۶: ارتداد سے سچی توبہ کرنے والوں سے استعانت:
615۷: امیرالمومنین کی طرف سے سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کے نام خط:
616۸: سیّدناعمر رضی اللہ عنہ کی نگاہ میں فتح ونصرت کے معنوی اسباب:
617۹: سعد رضی اللہ عنہ کا قادسیہ کے جغرافیائی محل وقوع اور وہاں کے حالات سے امیرالمومنین کو آگاہ کرنا اور سیّدناعمر رضی اللہ عنہ کا جوابی خط:
619سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کے نام شاہان فارس سے مناظرہ کے لیے وفد روانہ کرنے کا حکم:
622رستم کو اسلام کی دعوت دینے کے لیے سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ وفد بھیجتے ہیں:
625جنگ کی تیاری:
628اذان سن کر رستم کی گھبراہٹ:
629اسلامی لشکر کا حوصلہ بلند کرنا
631یوم ارماث:
632رستم اپنی فوج کے ایک حصہ کو حملہ کرنے کا حکم دیتا ہے:
632الف: سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ بنو اسد کو بنو بجیلہ کی مدد کا حکم دیتے ہیں:
633ب: امیر لشکر سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کاہاتھیوں سے چھٹکارا کے لیے بنو تمیم سے استفسار:
633ج: طلیحہ بن خویلد کا بہادرانہ موقف:
634د: یوم ارماث کے موقع پر عمرو بن شناس اسدی کے اشعار:
635ھ: جنگ کا ہسپتال:
636و: خنساء بنت عمرو رضی اللہ عنہا پر سکون رات میں اپنے بیٹوں کو جنگ پر ابھارتی ہیں:
636ز: قبیلہ نخع کی ایک خاتون اپنے بیٹوں کو جنگ میں شرکت کے لیے حوصلہ افزائی کرتی ہے:
637یوم اغواث:
637الف: قعقاع بن عمرو رضی اللہ عنہ کے بہادرانہ مواقف:
639ب: علباء بن جحش عجلی کی انتڑی معرکہ میں پیٹ سے باہر آگئی:
640ج: اَعرف بن اعلم عقیلی:
640د: خنساء رضی اللہ عنہا کے چاروں بیٹوں کا فداکارانہ موقف:
643س: فارسی فوج کے خلاف قعقاع بن عمرو رضی اللہ عنہ کی ایک مؤثر چال:
644ش: ابو محجن ثقفی رضی اللہ عنہ معرکہ میں:
647ص: لیلۃ السواد (سیاہ رات) کے نصف آخر میں قعقاع رضی اللہ عنہ کی جدید منصوبہ سازی:
648۳: یوم عماس:
649الف: عمرو بن معدیکرب کی بہادری:
650ب: طلیحہ بن خویلد اسدی:
650ج: قیس بن مکشوح:
650د: یوم اعماس کے موقع پر کہے جانے والے بعض اشعار:
651س: لیلۃ الہریر:
654۴: یوم القادسیہ:
654الف: فارسی فوج کے کمانڈر جنرل رستم کا قتل:
655ب: معرکہ کا اختتام:
656ج: شکست خوردہ فوج کے باقی ماندہ افراد کو دوڑانا:
656س: فتح کی بشارتیں عمر رضی اللہ عنہ تک پہنچتی ہیں:
658جنگ قادسیہ کے دروس، مواعظ اور فوائد
658۱: معرکۂ قادسیہ کی تاریخ اور مستقبل کی فتوحات میں اس کی تاثیر:
659۲: فتح قادسیہ کے بعد فاروقی خطبہ:
659۳: مسلمانوں کے نزدیک وفاداری اور عدل پروری میں کوئی رخصت نہیں:
660خطبہ فاروقی میں عبرت وموعظت کی باتیں:
662۴: معرکہ قادسیہ میں ملنے والے خمس کو سیّدناعمر رضی اللہ عنہ نے مجاہدین میں لوٹا دیا اور نمایاں کارنامے انجام دینے والوں کو بہترین بدلے سے نوازا:
662۵: سیّدناعمر رضی اللہ عنہ زہرہ بن حویہ کا اعتماد بحال کرواتے ہیں:
663۶: مؤذن کی شہادت اور اذان دینے کے لیے مسلمانوں کا باہمی مسابقہ:
663۷: معرکہ قادسیہ میں مسلمانوں کی عسکری و فوجی حکمت عملی:
666۸: معرکہ قادسیہ کی مناسبت سے چند اشعار:
670فتح مدائن:
672آیئے اب عبرت کی نگاہوں سے فتح مدائن کا مطالعہ کریں
672۱: اللہ کے نیک بندوں کے ساتھ تائید ومددالٰہی :
673۲: مظلم ساباط میں سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کی تشریف آوری اور آیت قرآنی کی تلاوت:
674۳: دریائے دجلہ عبور کرنے سے متعلق سعد رضی اللہ عنہ اور ان کی فوج کا باہمی مشورہ:
675دریائے دجلہ کو عبور کرنا اور فتح مدائن:
677۵: مسلمان دریا عبور کرتے ہیں:
678۶: مسلمانوں کی امانت و دیانت کے چند بے نظیر نمونے:
681معرکہ جلولاء:
682الف: ہماری فوج نے اپنے کارناموں سے ہماری زبانیں کھول دی ہیں:
683ب: جلولاء کے مال غنیمت سے متعلق سیّدناعمر رضی اللہ عنہ کا موقف:
684فتح رامہرمز:
684فتح تستر:
686نماز کے بدلے مجھے دنیا اور اس کی کوئی چیز پسند نہیں:
686براء بن مالک رضی اللہ عنہ کو عظمت وشرف کا تمغہ:
687امیرالمومنین سیّدناعمر بن خطاب رضی اللہ عنہ اور ہرمزان کے درمیان گفتگو:
689جندی سابور کی فتح:
689نعمان بن مقرن رضی اللہ عنہ اور شہر کسکر:
690(۳) معرکہ نہاوند (فتح الفتوح)
692پہلا دستہ:
692دوسرا دستہ:
692تیسرا دستہ:
693سپہ سالار کی شہادت کے وقت دیگر قائدین کی نامزدگی:
694الف: جنگ چھیڑنے سے پہلے معائنہ کاروں کا وفد بھیجنا:
694ب: دشمن کو بھٹکانے کی جنگی حکمت عملی:
695ج: حملہ کے لیے مناسب وقت کا انتخاب:
696(۴) مشرق میں فتوحات کے دروازے کھل جانا
696ہمدان پر دوسری فتح ۲۲ھ میں:
697فتح رَے ۲۲ھ:
697قومیس اور جرجان کی فتح ۲۲ھ:
698فتح آذربائیجان ۲۲ھ:
698فتح باب ۲۲ ھ:
699ترکوں سے پہلا معرکہ:
699معرکۂ خراسان ۲۲ ھ:
703فتح اصطخر۲۳ھ:
703’’فسا‘‘ اور ’’دارابجرد‘‘ کی فتح ۲۳ ہجری:
704فتح کرمان و سجستان ۲۳ ہجری:
704فتح مکران ۲۳ہجری:
704کردوں سے جنگ:
706(۵) فتوحات عراق و مشرق سے مستنبط ہونے والے دروس وعبر اور فوائد
706مجاہدین اسلام کے دلوں میں قرآنی آیات واحادیث نبویہ کی تاثیر:
710جہاد فی سبیل اللہ کے بعض مفید نتائج:
711فتوحات عراق وبلاد مشرق میں اللہ کی سنتوں کا ظہور
711۱: اسباب ووسائل کا استعمال:
711۲: تدافع (ایک گروہ کے ذریعہ سے دوسرے گروہ کو ہٹانے) کا قانون الٰہی :
712۳: ابتلاء وآزمائش کا قانون الٰہی :
712۴: ظلم اور ظالموں کے بارے میں قانون الٰہی:
713۵: خوشحالوں اور عیش پرستوں کے بارے میں قانون الٰہی:
714۶: سرکشی اور سرکشوں کے بارے میں قانون الٰہی:
714۷: بتدریج اعمال کی انجام دہی کا قانون الٰہی :
715۸: افکار واخلاق میں تبدیلی برپا کرنے کی سنت الٰہی :
715۹: گناہوں اور بد اعمالیوں کے بارے میں سنت الٰہی:
716احنف بن قیس تاریخ کا دھارا موڑتے ہیں:
717ساتویں فصل فتوحات شام،مصر اور لیبا
719(۱) فتوحات شام
720خالد بن ولید اور ابوعبیدہ رضی اللہ عنہما کے درمیان گفتگو:
721عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی طرف سے ابوعبیدہ اور معاذ رضی اللہ عنہما کے مشترکہ خط کا جواب:
722فتح دمشق
724۱: طرفین کی افواج :
725۲: دمشق کا محل وقوع اور ماحول:
726۳: رفتار جنگ:
728فتح دمشق کے اہم دروس و عبر اور فوائد
728فتح دمشق بذریعہ صلح یا جنگ؟
728فتح دمشق کا تاریخی تعین:
729بعض جنگی اصولوں کا عملی نفاذ:
729فتح دمشق سے متعلق بعض اشعار:
730فتح دمشق کے بعد:
730معرکہ ’’فحل‘‘:
732جنگ فحل کے موقع پر قعقاع بن عمرو رضی اللہ عنہ کا شعری کلام:
734فتح بیسان وطبریہ:
734معرکہ حمص ۱۵ ہجری:
735معرکہ قنسرین ۱۵ ہجری:
735معرکہ قیساریہ ۱۵ ہجری:
736بیت المقدس کی فتح ۱۶ ہجری
737۱: مشاغلہ (الجھانا):
738۲: استسلام (خودسپردگی):
739۳: بیت المقدس کا محاصرہ کس نے کیا؟ روایات کا اختلاف اور تحقیق کا نتیجہ:
741۴: معاہدہ نامہ:
742اہم دروس و عبر اور فوائد
742الف: واثلہ بن اسقع رضی اللہ عنہ کا فدائی موقف:
742ب: معرکۂ فحل سے کچھ پہلے رومیوں کے پاس معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کی سفارت:
744ج: فتح قیساریہ میں عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ کا موقف:
745د: معرکہ مرج الصفر میں ام حکیم بنت حارث بن ہشام رضی اللہ عنہا :
746ھ: شاہ روم قیصر کا الوداعی سلام، شام والوں کے نام:
746و: اللہ نے تمہیں اسلام کے ذریعہ سے عزت دی ہے:
747ز: شام پہنچنے کے بعد باب جابیہ پر خطبہ:
747ح: اے ابوعبیدہ! تمہارے علاوہ ہم سب کو دنیا نے بدل دیا:
748ط: معاہدۂ بیت المقدس سے متعلق چند باتیں:
749ي: سیّدناعمر رضی اللہ عنہ کا مسجد اقصیٰ میں نماز پڑھنا:
750حمص پر قابض ہونے کے لیے رومیوں کی دوبارہ کوشش:
751ابوعبیدہ رضی اللہ عنہ کی امداد رسی کے لیے عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی انوکھی جنگی تدبیر:
753فتح جزیرہ ۱۷ ہجری:
754(۲) فتوحات مصر ولیبیا
755اسلامی فتوحات کا رخ مصر کی جانب
755۱: فتح فرما:
757۲: فتح بلبیس:
759۳: معرکہ ام دنین:
760۴: معرکہ قلعہ بابلیون:
760فتح اسکندریہ:
765فتح برقہ وطرابلس:
767عبادہ بن صامت انصاری رضی اللہ عنہ کی سفارت:
772فتوحات مصر میں جنگی فنون:
774سیّدناعمر فاروق رضی اللہ عنہ کو فتح کی بشارت:
776عمر فاروق رضی اللہ عنہ اور ایفائے عہد:
777عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما :
778امیرالمومنین رضی اللہ عنہ کے لیے مصر میں رہائش گاہ:
778کیا اسکندریہ کا کتب خانہ مسلمانوں نے نذر آتش کیا؟
780پادری بنیامین سے عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ کی ملاقات:
782(۴) دور فاروقی کی فتوحات کے اہم دروس و عبر اور فوائد
782اسلامی فتح کا مزاج:
784فوجی قائدین کے انتخاب کا فاروقی منشور:
786سیّدناعمر رضی اللہ عنہ کے خطوط میں اللہ تعالیٰ، قائدین لشکر اور افواج کے حقوق کا ذکر
786اللہ تعالیٰ کے حقوق:
788قائد کے حقوق:
790فوج کے حقوق:
798ملکی سرحدوں کی حفاظت کا اہتمام:
804سیّدناعمر رضی اللہ عنہ کے بین الاقوامی تعلقات:
805فاروقی فتوحات کے چند اہم نتائج:
807(۵) سیّدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی زندگی کے آخری ایام
807فتنوں سے متعلق سیّدناعمر اور حذیفہ رضی اللہ عنہما کے درمیان گفتگو:
809۱: ۲۳ ھ میں زندگی کے آخری حج سے واپسی پر دعا:
809۲: شوق شہادت:
810۳: عوف بن مالک اشجعی رضی اللہ عنہ کا خواب:
810۴: سیّدناعمر رضی اللہ عنہ کی وفات سے متعلق ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کا خواب:
811۵: مدینہ میں سیّدناعمر رضی اللہ عنہ کی زندگی کا آخری خطبہ جمعہ:
811۶: زخمی ہونے سے قبل سیّدناعمر اور حذیفہ رضی اللہ عنہما کی ملاقات:
811۷: مدینہ میں جنگی غلاموں کی رہائش پر فاروقی پابندی:
812سیّدناعمر رضی اللہ عنہ کی شہادت اور جدید قیادت کے لیے مجلس شوریٰ
812سیّدناعمر رضی اللہ عنہ کی شہادت:
814اپنے بعد انتخاب خلیفہ کے لیے جدت طرازی:
816الف: مجلس شوریٰ کے اراکین اور ان کے نام:
816ب: خلیفہ کے انتخاب کا طریقہ:
816ج: انتخاب اور مشاورت کی مدت:
816د: خلیفہ کے انتخاب کے لیے کتنے ووٹ کافی ہیں:
817ھ: اختلاف کے وقت فیصل کون ہو؟
817و: پاک طینت و تقویٰ شعار جماعت کے ذریعہ سے انتخابی کارروائی کی نگرانی اور ہنگامہ آرائی پر قدغن:
818اپنے بعد کے خلیفہ کے لیے سیّدناعمر رضی اللہ عنہ کی وصیت:
820۱: مذہبی پہلو:
821۲: سیاسی پہلو:
821۳: فوجی پہلو:
822۴: مالی واقتصادی پہلو:
822۵: معاشرتی پہلو:
823زندگی کے آخری لمحات:
824۱: تاریخ وفات اور زندگی کے سال:
825۲: غسل، نماز جنازہ اور تدفین:
825۳: نماز جنازہ کس نے پڑھائی؟
826۴: تدفین:
826۵: عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے بارے میں سیّدناعلی رضی اللہ عنہ کا فرمان:
827۶: مسلمانوں پر آپ کی شہادت کے اثرات:
828اہم دروس و عبر اور فوائد
828۱: کافروں کے دلوں میں مومنوں کے خلاف عداوت وحسد کی آگ سے آگاہی:
829۲: عاجزی و فروتنی اور خوف وخشیت الٰہی عمر رضی اللہ عنہ کا امتیازی وصف:
831۳: سیّدناعمر فاروق رضی اللہ عنہ کی تواضع اور سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کا ایثار:
832۴: بستر مرگ پر بھی بھلائی کا حکم دیتے اور برائیوں سے روکتے رہے:
833۵: منہ پر تعریف کرنے کا جواز بشرطیکہ موصوف کے فتنے میں واقع ہونے کا اندیشہ نہ ہو:
833۶: عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے واقعہ شہادت کے بارے میں کعب احبار کے موقف کی حقیقت:
838۷: صحابہ اور اسلام کی طرف سے مدح و منقبت اور تعزیتی کلمات:
840۸: عمر رضی اللہ عنہ کی مدح سرائی دور حاضر کے علماء وادباء کی زبانی:
843۹: عمر رضی اللہ عنہ کے بارے میں بعض مستشرقین کے اقوال:
844۱۰: سیّدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی وفات پر مرثیہ کے چند اشعار:
847مراجع ومصادر
Flag Counter