’’ایسے الفاظ میں نصیحت کی جو بالکل صاف اور واضح ہے، پس تباہ کن اور چہروں کو بگاڑ دینے والی اور بھیانک جنگ میں شرکت کے لیے جلدی کرو۔‘‘وإنما تلقون عند الصائحۃمن آل ساسان الکلاب النابحۃ’’چیخ پکار والی (بھیانک جنگ) کے وقت آل ساسان کے بھونکنے والے کتوں سے تمہارا سابقہ پڑے گا۔‘‘قد أیقنوا منکم بوقع الجائحۃوأنتم بین حیاۃ وحیاۃ صالحۃ’’انہیں یقین ہے کہ تمہاری طرف سے ان پر مصیبت ٹوٹے گی جب کہ دنیاوی زندگی اور آخرت کی صالح زندگی کے درمیان ہو۔‘‘ان اشعار کے ترانے گاتا ہوا پہلا بیٹا میدان کارزار میں کود پڑا اور لڑتے لڑتے شہید ہوگیا۔ دوسرا اٹھا اور ان اشعار کا ترانہ پڑھتے ہوئے جنگ کی طرف بڑھا:إن العجوز ذات حزم وجلدوالنظر الأ وفق والرأی السدد’’عالی ہمت، باعزیمت، ربانی بصیرت اور سچی و بہترین رائے والی بوڑھی ماں نے۔‘‘قد أمرتنا بالسداد والرشدنصیحۃ منہا و برًا بالولد’’اولاد کے ساتھ وفاداری اور خیر خواہی کرتے ہوئے اس نے ہمیں راست روی اور رشد و ہدایت اختیار کرنے کا حکم دیا ہے۔‘‘فباکروا الحرب حماۃ فی العددإما لفوز بارد علی الکبد’’اسلامی فوجوں کے مددگار بن کر جنگ میں شرکت کے لیے جلدی کرو، اس کامیابی کے لیے جو کلیجے کو ٹھنڈا کرنے والی ہے (یعنی مال غنیمت)۔‘‘او میتۃ تورثکم عز الأبدفی جنۃ الفردوس والعین الرغد’’یا اس (قابل رشک) موت کے لیے جو جنت الفردوس میں تمہیں ہمیشہ کے لیے عزت و سربلندی