’’جس کسی بھی باطل معبود ( جس غیر اللہ کی عبادت کی جائے ) یا متبوع (جس کی ایسے امور میں اتباع کی جائے جن میں اللہ کی معصیت ہو ) یا مُطاع ( جس کی اطاعت امور ِحلّت و حرمت میں اس طرح کی جائے کہ جس میں فرامین ِالٰہی کی مخالفت ہو ) کی وجہ سے بندہ اپنی حدودِ بندگی (خالص عبادت ِالٰہی ) سے تجاوز کر جائے وہی چیز ’’طاغوت ‘‘ ہے، اور طاغوت تو بے شمار ہیں مگر ان کے سرکردہ وسربر آوردہ پانچ ہیں : 1۔ابلیسِ لعین۔ 2۔ایسا شخص جسکی عبادت کی جا ئے اور وہ اس فعل پر رضا مند ہو۔ |
Book Name | دین کے تین اہم اصول مع مختصر مسائل نماز |
Writer | شیخ الاسلام محمد بن سلیمان التمیمی |
Publisher | توحید پبلیکیشنز بنگلور |
Publish Year | 2003 |
Translator | ابو عدنان محمد منیر قمر |
Volume | |
Number of Pages | 58 |
Introduction |