ضروری ہے: (الف)گناہ سے کلی طور پر باز آنا اور اسے ترک کردینا۔ (ب)ہمیشہ ہمیش کے لئے اس(گناہ)کی طرف نہ پلٹنے کا پختہ عزم و ارادہ کرنا۔ (ج)(سابقہ)گناہ کے ارتکاب پرندامت و شرمساری۔ (د)اگر گناہ کسی آدمی کے حق میں ہوتو اس کے لئے ایک چوتھی شرط یا چوتھا رکن بھی ہے،وہ یہ ہے کہ حقدار سے اس حق کو حلال کروالے اورحقوق لوٹا دے۔ غرغرہ کے وقت یا آفتاب کے مغرب سے طلوع ہونے کے بعد توبہ نفع بخش نہیں ہوتا۔[1] دوم: خلوت و جلوت میں اللہ عز وجل کا تقویٰ اختیار کرنا،اور وہ یہ ہے کہ بندہ اللہ کی روشنی میں،اس کے ثواب کی امید کرتے ہوئے اس کی اطاعت کا |
Book Name | تقویٰ کا نور اور گناہوں کی تاریکیاں |
Writer | ڈاکٹر سعید بن علی بن وہف القحطانی |
Publisher | مکتبہ توعیۃ الجالیات |
Publish Year | |
Translator | ابو عبد اللہ عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی مدنی |
Volume | |
Number of Pages | 262 |
Introduction |