Maktaba Wahhabi

256 - 262
يَلْقَ أَثَامًا﴿٦٨﴾يُضَاعَفْ لَهُ الْعَذَابُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَيَخْلُدْ فِيهِ مُهَانًا﴿٦٩﴾إِلَّا مَن تَابَ وَآمَنَ وَعَمِلَ عَمَلًا صَالِحًا فَأُولَـٰئِكَ يُبَدِّلُ اللّٰہُ سَيِّئَاتِهِمْ حَسَنَاتٍ ۗ وَكَانَ اللّٰہُ غَفُورًا رَّحِيمًا﴾[1] اور جو لوگ اللہ کے ساتھ کسی دوسرے معبود کو نہیں پکارتے اور کسی ایسے شخص کو جسے قتل کرنا اللہ تعالیٰ نے منع کردیا ہو بجز حق کے قتل نہیں کرتے‘ نہ وہ زنا کر مرتکب ہوتے ہیں ‘ اور جو کوئی یہ کام کرے وہ اپنے اوپر سخت وبال لائے گا۔اسے قیامت کے دن دوہرا عذاب دیا جائے گا اور وہ ذلت و خواری کے ساتھ ہمیش ہمیش اسی میں رہے گا،سوائے ان کے جو توبہ کریں ‘ ایمان لائیں اور نیک عمل کریں تو یہ ایسے لوگ ہیں کہ جن کی برائیوں کو اللہ تعالیٰ نیکیوں میں بدل دے گا‘ اور اللہ بخشنے والا مہربان ہے۔ ۴- تمام گناہوں سے سچی خالص توبہ کرنے والا دخول جنت سے سرفراز ہوتا ہے،اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا ارشاد ہے:
Flag Counter