Maktaba Wahhabi

254 - 262
ہیں،بطور مثال چند فضائل حسب ذیل ہیں : ۱- توبہ کرنے والوں سے اللہ کی محبت،ارشاد باری ہے: ﴿إِنَّ اللّٰہَ يُحِبُّ التَّوَّابِينَ وَيُحِبُّ الْمُتَطَهِّرِينَ﴾[1] بیشک اللہ تعالیٰ توبہ کرنے والوں سے محبت کرتا ہے اور پاکی حاصل کرنے والوں سے محبت کرتا ہے۔ ۲- بندہ کی توبہ سے اللہ عزوجل کی فرحت و مسرت،چنانچہ انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ‘ وہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’ للّٰہُ أَشَدُّ فَرَحًا بِتَوْبَةِ عَبْدِهِ حِينَ يَتُوبُ إِلَيْهِ،مِن أَحَدِكُمْ كانَ على راحِلَتِهِ بِأَرْضِ فلاةٍ،فانْفَلَتَتْ منه وَعَلَيْها طَعامُهُ وَشَرابُهُ،فأيِسَ منها،فأتى شَجَرَةً،فاضْطَجَعَ في ظِلِّها،قدْ أَيِسَ مِن راحِلَتِهِ،فَبيْنا هو كَذلكَ إِذا هو بِها،قائِمَةً عِنْدَهُ،فأخَذَ بِخِطامِها،ثُمَّ قالَ مِن شِدَّةِ الفَرَحِ: اللّٰہُمَّ
Flag Counter