Maktaba Wahhabi

248 - 262
کررہے ہیں اللہ اس کا احاطہ کئے ہوئے ہے۔ نیز ارشاد ہے: ﴿إِنَّا لَنَنصُرُ رُسُلَنَا وَالَّذِينَ آمَنُوا فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَيَوْمَ يَقُومُ الْأَشْهَادُ﴾[1] یقینا ہم اپنے رسولوں کی اور ایمان والوں کی مدد زندگانی دنیا میں بھی کریں گے اور اس دن بھی جب گواہی دینے والے کھڑے ہوں گے۔ نیز ارشاد ہے: ﴿وَكَانَ حَقًّا عَلَيْنَا نَصْرُ الْمُؤْمِنِينَ﴾[2] ہم پر مومنوں کی مدد کرنا لازم ہے۔ نیز ارشاد ہے: ﴿وَلَيَنصُرَنَّ اللّٰہُ مَن يَنصُرُهُ ۗ إِنَّ اللّٰہَ لَقَوِيٌّ عَزِيزٌ﴾[3]
Flag Counter