| نے فرمایا: کیا میں تمہیں کبیرہ گناہوں میں سے سب سے بڑے گناہ کی خبر نہ دوں ؟(تین مرتبہ)،صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عرض کیا: کیوں نہیں اے اللہ کے رسول!(ضرور بتایئے)فرمایا: اللہ کے ساتھ شرک کرنا اور والدین کی نافرمانی کرنا،آپ ٹیک لگائے ہوئے تھے پھر اٹھ کر بیٹھ گئے اور فرمایا: خبردار! اور جھوٹی بات‘ آپ اسے مسلسل دہراتے رہے یہاں تک کہ ہم نے کہا : اے کاش آپ خاموش ہوجاتے۔[1] ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’ الصلواتُ الخمْسُ،والجُمعةُ إلى الجُمعةِ،ورَمضانُ إلى رمضانَ: مُكَفِّراتٌ لما بينهُنَّ إذا اجْتُنِبتِ الكبائِرُ. وفي روایۃ:’’مالم تغش الکبائر‘‘[2] پنجوقتہ نمازیں ‘ ایک جمعہ دوسرے جمعہ تک اور ایک رمضان دوسرے |
| Book Name | تقویٰ کا نور اور گناہوں کی تاریکیاں |
| Writer | ڈاکٹر سعید بن علی بن وہف القحطانی |
| Publisher | مکتبہ توعیۃ الجالیات |
| Publish Year | |
| Translator | ابو عبد اللہ عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی مدنی |
| Volume | |
| Number of Pages | 262 |
| Introduction |