| بھی جانتا ہے۔ نیز ارشاد ہے: ﴿الَّذِي يَرَاكَ حِينَ تَقُومُ﴿٢١٨﴾وَتَقَلُّبَكَ فِي السَّاجِدِينَ﴾[1] جوتجھے دیکھتا رہتا ہے جب تو کھڑا ہوتا ہے۔اور سجدہ کرنے والوں کے درمیان تیرا گھومنا پھرنا بھی۔ ۲- شبہات: امام ابن قیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں : ’’فتنوں کی دو قسمیں ہیں : ایک شبہات کا فتنہ جوکہ دونوں میں سے عظیم تر ہے اوردوسرے شہوات(خواہشات)کا فتنہ ‘ کبھی بندہ دونوں فتنوں میں مبتلا ہوجاتا ہے اور کبھی ایک میں۔‘‘[2] چنانچہ شبہات کا فتنہ بصیرت کی کمزوری‘ علم کی کمی‘نیت کی خرابی‘ خواہش نفس کا حصول اور فاسد سمجھ سے وجود پاتا ہے اور کبھی جھوٹی خبر سے ‘ کبھی |
| Book Name | تقویٰ کا نور اور گناہوں کی تاریکیاں |
| Writer | ڈاکٹر سعید بن علی بن وہف القحطانی |
| Publisher | مکتبہ توعیۃ الجالیات |
| Publish Year | |
| Translator | ابو عبد اللہ عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی مدنی |
| Volume | |
| Number of Pages | 262 |
| Introduction |