مؤلف: امام ابن باز، ابن عثیمین، علامہ فوزان، سعودی فتاویٰ کمیٹی،
ناشر: مکتبہ قدوسیہ
سال شائع: 2012
مترجم: مولانا محمد یاسر عرفات
71
((وَآتُوا النِّسَاءَ صَدُقَاتِهِنَّ نِحْلَةً فَإِن طِبْنَ لَكُمْ عَن شَيْءٍ مِّنْهُ نَفْسًا فَكُلُوهُ هَنِيئًا مَّرِيئًا)) (لنساء:4)’’اور عورتوں کو ان کے مہر خوش دلی سے دو،پھر اگر وہ اس میں سے کوئی چیز تمھارے لیے چھوڑنے پر دل سے خوش ہو جائیں تو اسے کھالو،اس حال میں کہ مزےدار، خوشگوار ہے۔‘‘(اللجنة الدائمة: 606)