مؤلف: امام ابن باز، ابن عثیمین، علامہ فوزان، سعودی فتاویٰ کمیٹی،
ناشر: مکتبہ قدوسیہ
سال شائع: 2012
مترجم: مولانا محمد یاسر عرفات
184
((حَتَّى تَنْكِحَ زَوْجًا غَيْرَهُ)) (البقرة:230)”یہاں تک کہ اس کے علاوہ کسی اور خاوند سے نکاح کرے۔“اور یہ دوسرا آدمی خاوند نہیں اور پہلا خاوند بن نہیں سکتا،کیونکہ یہ عقد ہی باطل ہے۔(ابن عثيمين :لقاء الباب المفتوح :226/50)